تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَیتُ الْحُزْن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَیتُ الْحُزْن کے معانیدیکھیے
بَیتُ الْحُزْن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- غم خانہ
- (مجازاً) عاشق مہجود کا گھر
- وہ گھر جس میں بیٹھ کر حضرت یعقوب اپنے بیٹے حضرت یوسف کی جدائی میں رویا کرتے تھے، وہ گھر جس میں حضرت فاطمہ حضور کی یاد میں آنْسو بہایا کرتی تھیں
English meaning of bait-ul-huzn
Noun, Masculine
- the house of grief, house of mourning, house of sorrow, the house
- (Metaphorically) the house of beloved
- in which Jacob used to bewail, Joseph's separation
बैत-उल-हुज़्न के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- शोकगृह, ग़मी का घर, दुख का घर
- (लाक्षणिक) नायक का घर
- वह घर जिस में बैठ कर पैग़म्बर याक़ूब अपने बेटे पैग़म्बर यूसुफ़ के वियोग में विलाप करते थे, वो घर जिसमें हज़रत फ़ातिमा पैग़म्बर मोहम्मद की याद में आँसू बहाया करती थीं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَیتُ الْحُزْن)
بَیتُ الْحُزْن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔