تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَیت الْعَوام" کے متعقلہ نتائج

حاذِق

ہوشیار، ماہر، کامل، فن اور تجربے میں کامل، ماہر اور تجربہ کار ماہر طب یا جراح

حاذِقانَہ

ماہرانہ ، کمالِ مہارت کے ساتھ ، مکمل فنکاری کے ساتھ .

حاذِقِ دَوراں

اپنے زمانے کا ماہرِ فن (طبیب) نامور معالج ، مشہورِ زمانہ ماہرِفن .

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

حکیمِ حاذِق

کامل طبیب، ماہر حکیم

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں بَیت الْعَوام کے معانیدیکھیے

بَیت الْعَوام

bait-ul-'avaamबैत-उल-'अवाम

وزن : 22121

  • Roman
  • Urdu

بَیت الْعَوام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عوام کے منتخب کیے ہوئے نمائندوں کی مجلس قانون ساز، دارالعوام، ہاؤس آف کامنز

Urdu meaning of bait-ul-'avaam

  • Roman
  • Urdu

  • avaam ke muntKhab ki.e hu.e numaa.indo.n kii majlis qaanuunsaaz, daar-ul-avaam, haa.uus aaf kaumnaz

English meaning of bait-ul-'avaam

Noun, Masculine

  • the House of Commons

बैत-उल-'अवाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जनता के चुने हुए प्रतिनिधि की विधियिका, संसद का निचला सदन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حاذِق

ہوشیار، ماہر، کامل، فن اور تجربے میں کامل، ماہر اور تجربہ کار ماہر طب یا جراح

حاذِقانَہ

ماہرانہ ، کمالِ مہارت کے ساتھ ، مکمل فنکاری کے ساتھ .

حاذِقِ دَوراں

اپنے زمانے کا ماہرِ فن (طبیب) نامور معالج ، مشہورِ زمانہ ماہرِفن .

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

حکیمِ حاذِق

کامل طبیب، ماہر حکیم

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَیت الْعَوام)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَیت الْعَوام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone