تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَیری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَیری کے معانیدیکھیے
بَیری کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دشمن، مخالف یا بد خواہ مرد
شعر
ایک چہرہ تھا کہ اب یاد نہیں آتا ہے
ایک لمحہ تھا وہی جان کا بیری نکلا
ایک کھلونا ٹوٹ گیا تو اور کئی مل جائیں گے
بالک یہ انہونی تجھ کو کس بیری نے سجھائی ہے
نفرت چڑھتی آندھی جیسی پیار ابلتے چشموں سا
بیری ہوں یا سنگی ساتھی سارے اپنے لگتے تھے
English meaning of bairii
Noun, Masculine
- enemy, foe, adversary
बैरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- शत्रु, दुश्मन
- विरोधी
بَیری کے مترادفات
بَیری کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَیری)
بَیری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔