تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَینگن سے" کے متعقلہ نتائج

بَینگَن

ایک اودے رنگ کی گول یا کسی قدر لمبوتری بیجلی ترکاری جس میں ایک طرف ہرے رنگ کی پھندنے دار ٹوپی سی مڑھی ہوتی ہے، اس کا پودا

بَینگن سے

ٹھینگے سے، بلا سے، کدّو سے، کچھ پروا نہیں

بَینگنی

بیگنی، ارغوانی، بیگن کے رنگ کا، بیگن جیسا، بیگن کی طرح

مارُو بَینگَن

ایک قسم کا بینگن

بَگھارے بَینْگَن

مقررہ مسالے اور ترشی ڈال کر مقرر طریقے سے تیل میں پکایا ہوا بینگن کا سالن

تھالی کا بَیْنگن

(بینگن بسبب گول ہونے کے تھالی میں نہیں ٹھہرتا) رکابی مذہب، وہ شخص جو لالچ یا طمع کے باعث ہر ایک کی طرفداری کرنے لگے، غیرمستقل مزاج، وہ شخص جو کبھی ایک طرف کبھی دوسری طرف ہو، موقع پرست

تیرے بَینگن میری چھاچھ

تمہارا بینگن اور میرا مَٹّھا برابر ہے، جب کوئی اپنی عام سی چیز دے کر کسی کی مہنگی چیز لینا چاہے تو طنزاََ ایسا کہتے ہیں

تیرا بَینگن میری چھاچھ

گُڑ سے بَینگَن ہو گَئے

جب کوئی مہنگی چیز سستی ہوجائے تو کہتے ہیں.

کِسی کو بَیْنْگَن بائے، کِسی کو پتّھ

کسی کو کوئی چیز نقصان دیتی ہے تو دوسرے کو وہی چیز فائدہ دیتی ہے

کِسی کو بَیْنْگَن بائے، کِسی کو اَن پَچ

اردو، انگلش اور ہندی میں بَینگن سے کے معانیدیکھیے

بَینگن سے

bai.ngan-seबैंगन-से

وزن : 222

مادہ: بَینگَن

  • Roman
  • Urdu

بَینگن سے کے اردو معانی

  • ٹھینگے سے، بلا سے، کدّو سے، کچھ پروا نہیں

Urdu meaning of bai.ngan-se

  • Roman
  • Urdu

  • Thenge se, bala se, kadduu se, kuchh parva nahii.n

English meaning of bai.ngan-se

  • I don't care, I do not give two hoots

बैंगन-से के हिंदी अर्थ

  • ठेंगे से, बला से, कद्दू से, कुछ परवाह नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَینگَن

ایک اودے رنگ کی گول یا کسی قدر لمبوتری بیجلی ترکاری جس میں ایک طرف ہرے رنگ کی پھندنے دار ٹوپی سی مڑھی ہوتی ہے، اس کا پودا

بَینگن سے

ٹھینگے سے، بلا سے، کدّو سے، کچھ پروا نہیں

بَینگنی

بیگنی، ارغوانی، بیگن کے رنگ کا، بیگن جیسا، بیگن کی طرح

مارُو بَینگَن

ایک قسم کا بینگن

بَگھارے بَینْگَن

مقررہ مسالے اور ترشی ڈال کر مقرر طریقے سے تیل میں پکایا ہوا بینگن کا سالن

تھالی کا بَیْنگن

(بینگن بسبب گول ہونے کے تھالی میں نہیں ٹھہرتا) رکابی مذہب، وہ شخص جو لالچ یا طمع کے باعث ہر ایک کی طرفداری کرنے لگے، غیرمستقل مزاج، وہ شخص جو کبھی ایک طرف کبھی دوسری طرف ہو، موقع پرست

تیرے بَینگن میری چھاچھ

تمہارا بینگن اور میرا مَٹّھا برابر ہے، جب کوئی اپنی عام سی چیز دے کر کسی کی مہنگی چیز لینا چاہے تو طنزاََ ایسا کہتے ہیں

تیرا بَینگن میری چھاچھ

تمہارا بینگن اور میرا مَٹّھا برابر ہے، جب کوئی اپنی عام سی چیز دے کر کسی کی مہنگی چیز لینا چاہے تو طنزاََ ایسا کہتے ہیں

گُڑ سے بَینگَن ہو گَئے

جب کوئی مہنگی چیز سستی ہوجائے تو کہتے ہیں.

کِسی کو بَیْنْگَن بائے، کِسی کو پتّھ

کسی کو کوئی چیز نقصان دیتی ہے تو دوسرے کو وہی چیز فائدہ دیتی ہے

کِسی کو بَیْنْگَن بائے، کِسی کو اَن پَچ

کسی کو کوئی چیز نقصان دیتی ہے تو دوسرے کو وہی چیز فائدہ دیتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَینگن سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَینگن سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone