تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَیْنَ الاَقْوامی" کے متعقلہ نتائج

عالَمی

عالَم سے منسوب یا متعلق، دنیا بھر سے متعلق، سارے جہاں کا، دنیا کا، آفاقی

عالَمی چَیمْپِیَن

کسی مقابلے میں ساری دنیا کو شکست دینے والا، سب کے مقابلے میں فتح مند

عالَمی رائے عامَّہ

(سیاست) ساری دنیا کے عوام کی رائے، وہ خیال جس پر دنیا بھر کے لوگ متفق ہوں

عالَمِینی

عالمین سے منسوب یا متعلق، ہمہ گیر، عالم گیر، آفاقی

عالَمِین

دنیائیں

عالَمِیاں

دنیا کے لوگ ، اہلِ جہاں ، ساری مخلوق.

کَلِیْسائیات عالَمِی اِتِّحاد کا تَصَوُّر یا تَحْریک

صلح کل تحریک، تحریک اتحاد، دنیا کے مسیحی چرچوں میں اتحاد کو فروغ دینے کا اصول یا مقصد، ایک تحریک جس کا مقصد یہ ہے کہ مسیحیوں کے درمیان اتحاد کو فروغ دیا جائے اور مسیحی و غیر مسیحی مذاہب کے مابین تعاون کا رشتہ استوار کیا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَیْنَ الاَقْوامی کے معانیدیکھیے

بَیْنَ الاَقْوامی

bainal-aqvaamiiबैनल-अक़वामी

اصل: عربی

وزن : 22222

  • Roman
  • Urdu

بَیْنَ الاَقْوامی کے اردو معانی

صفت

  • وہ بات جس میں کل قومیں شریک ہوں، (دنیا کی) کل قوموں کا، سب قوموں سے تعلق رکھنے والا

Urdu meaning of bainal-aqvaamii

  • Roman
  • Urdu

  • vo baat jis me.n kal kaume.n shariik huu.n, (duniyaa kii) kal qaumo.n ka, sab qaumo.n se taalluq rakhne vaala

English meaning of bainal-aqvaamii

Adjective

बैनल-अक़वामी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अन्तर्राष्ट्रीय

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عالَمی

عالَم سے منسوب یا متعلق، دنیا بھر سے متعلق، سارے جہاں کا، دنیا کا، آفاقی

عالَمی چَیمْپِیَن

کسی مقابلے میں ساری دنیا کو شکست دینے والا، سب کے مقابلے میں فتح مند

عالَمی رائے عامَّہ

(سیاست) ساری دنیا کے عوام کی رائے، وہ خیال جس پر دنیا بھر کے لوگ متفق ہوں

عالَمِینی

عالمین سے منسوب یا متعلق، ہمہ گیر، عالم گیر، آفاقی

عالَمِین

دنیائیں

عالَمِیاں

دنیا کے لوگ ، اہلِ جہاں ، ساری مخلوق.

کَلِیْسائیات عالَمِی اِتِّحاد کا تَصَوُّر یا تَحْریک

صلح کل تحریک، تحریک اتحاد، دنیا کے مسیحی چرچوں میں اتحاد کو فروغ دینے کا اصول یا مقصد، ایک تحریک جس کا مقصد یہ ہے کہ مسیحیوں کے درمیان اتحاد کو فروغ دیا جائے اور مسیحی و غیر مسیحی مذاہب کے مابین تعاون کا رشتہ استوار کیا جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَیْنَ الاَقْوامی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَیْنَ الاَقْوامی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone