تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَیل مَریں بَہُتوا اور نَدہی کھائیں تَرَنگ" کے متعقلہ نتائج

صُلْب

ریڑھ کی ہڈی، پشت کے مہرے

صُلْبِیَّہ

آنکھ کا ساتواں پردہ، (آنکھ کے تین پردوں میں سے) اوپر کا پردہ، آن٘کھ کا ایک سخت طبقہ جو سفید ہوتا ہے

صُلْبی

۱. صلب (رک) سے منسوب یا متعلق ، نسل کا ، پشتینی نیز سگا ( بیٹا وغیرہ).

صُلْب بَصُلب

نسل در نسل ، ایک نس سے دوسری نسل تک ؛ (مجازاً) طویل عرصہ تک.

صُلْبِ پِدَر

باپ کا نطفہ.

صُلْباً بَعْدَ صُلْبٍ

ایک نسل کے بعد دوسری نسل میں ، نسل در نسل ، نسلاً بعد نسل.

دَلْکِ صُلْب

(طب) سخت مالش جس میں خوب زور سے اور ہاتھوں کو دبا کر مالش کی جاتی ہے .

غِشاے صُلْب

دماغ کا موٹا اور سخت پردہ جو کھوپڑی کی ہڈّی سے اندر کی جانب ملا رہتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَیل مَریں بَہُتوا اور نَدہی کھائیں تَرَنگ کے معانیدیکھیے

بَیل مَریں بَہُتوا اور نَدہی کھائیں تَرَنگ

bail mare.n bahutvaa aur nad.hii khaa.e.n tarangबैल मरें बहुतवा और नदही खाएँ तरंग

ضرب المثل

Roman

بَیل مَریں بَہُتوا اور نَدہی کھائیں تَرَنگ کے اردو معانی

  • محنتی مشقت میں رہیں اور عیاش چین کریں

    مثال جیسے بیل محنت کرتے ہیں اور گھوڑے آرام کرتے ہیں۔

Urdu meaning of bail mare.n bahutvaa aur nad.hii khaa.e.n tarang

Roman

  • mehnatii mashaqqat me.n rahe.n aur ayyaash chayan kare.n

बैल मरें बहुतवा और नदही खाएँ तरंग के हिंदी अर्थ

  • मेहनती मशक़्क़त में रहें और अय्याश चयन करें

    उदाहरण जैसे बैल मेहनत करते हैं और घोड़े आराम करते हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صُلْب

ریڑھ کی ہڈی، پشت کے مہرے

صُلْبِیَّہ

آنکھ کا ساتواں پردہ، (آنکھ کے تین پردوں میں سے) اوپر کا پردہ، آن٘کھ کا ایک سخت طبقہ جو سفید ہوتا ہے

صُلْبی

۱. صلب (رک) سے منسوب یا متعلق ، نسل کا ، پشتینی نیز سگا ( بیٹا وغیرہ).

صُلْب بَصُلب

نسل در نسل ، ایک نس سے دوسری نسل تک ؛ (مجازاً) طویل عرصہ تک.

صُلْبِ پِدَر

باپ کا نطفہ.

صُلْباً بَعْدَ صُلْبٍ

ایک نسل کے بعد دوسری نسل میں ، نسل در نسل ، نسلاً بعد نسل.

دَلْکِ صُلْب

(طب) سخت مالش جس میں خوب زور سے اور ہاتھوں کو دبا کر مالش کی جاتی ہے .

غِشاے صُلْب

دماغ کا موٹا اور سخت پردہ جو کھوپڑی کی ہڈّی سے اندر کی جانب ملا رہتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَیل مَریں بَہُتوا اور نَدہی کھائیں تَرَنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَیل مَریں بَہُتوا اور نَدہی کھائیں تَرَنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone