تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَاِیں ہَمہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَاِیں ہَمہ کے معانیدیکھیے
بَاِیں ہَمہ کے اردو معانی
فعل متعلق
- اس تمام کے باوجود ، اس بات کے ہوتے ہو بھی
- ان سب باتوں کے باوجود، اس کے با وصف
شعر
وہی نظر ہے نظر جو بایں ہمہ پستی
ستارہ گیر رہی کہکشاں شکار رہی
ہم آ کے اپنے گھروں میں سکوں سے بیٹھ گئے
بایں ہمہ کوئی خطرہ ابھی ٹلا بھی نہیں
English meaning of ba.ii.n-hama
Adverb
- despite everything,in spite of, despite, notwithstanding
- with everything
बईं-हमा के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- इन सब बातों के बावजूद
- इस बात के होते हुए भी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَاِیں ہَمہ)
بَاِیں ہَمہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔