تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَیعَتِ فِکْرِ یَزِید" کے متعقلہ نتائج

یَزید

امیر معاویہؓ کا بیٹا اور جانشین جس نے خلافت کا دعویٰ کر کے حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کو ان کے خاندان سمیت میدانِ کربلا میں نہایت تکلیف پہنچا کر شمر ذو الجوشن کے ہاتھ سے شہید کرایا تھا

یزید وقت

یزیدی

یزید (رک) کا کام یا حرکت ، سنگ دلی ، بے رحمی ، سفاکی ۔

یَزِیدِیَہ

ایک خارجی فرقہ جس کا بانی یزید بن اخنس تھا یزیدیہ :

یَزِید کے ساتھ حَشر ہو

(کوسنا) خدا تمہارا بہت برا نتیجہ کرے، جہنم واصل ہو

یَزِیدِیَت

سفاکی و بے رحمی، یزید کی خصلت والا

یَزْداں

پارسیوں کے ققیدے کے مطابق اچھائیوں کا کرنے والا خدا، اہرمن کی ضد

یَزِد

رک: یزید.

یَزْد

خدا

یازدَہ

گیارہ، (11)، دس اور ایک کا مجموعی عدد

یائے زائِد

’’ے ‘‘ جو لفظ کے حروف اصلی میں شامل نہ ہو

بَر رُوحِ یَزِیْد

بَیعَتِ فِکْرِ یَزِید

یَزْداں صِفات

خدا کے اوصاف رکھنے والا (انسان)

یازدَہ مُشت

(پیمائش) گیارہ مٹھی جو سب سے لمبے تیر کی لمبائی ہوتی تھی

یازدَہ مُشتی

(نیزہ ، تیر وغیرہ) جس کی لمبائی گیارہ مٹھی ہو ۔

یَزْداں پاک

خدا ، اللہ تعالیٰ ۔

یَزْداں شَناس

یَزداں شَناسی

یَزْد جُرْد

ایک ایرانی بادشاہ کا نام جو نو شیرواں عادل کا پوتا تھا میز ایران کے بادشاہوں کا ایک لقب.

یَزْد جُرْدی

یزد جرد (رک) سے منسوب یا متعلق، یزد جرد کے زمانے کا.

یازدَہ گانَہ

گیارھواں ۔

یَزْداں پَرَست

خدا تعالیٰ کی پرستش کرنے والا، نیزآتش پرست، پارسی

یَزْداں پاک نِہاد

رک : یزداں ۔

یَزْداں پَرَستی

خدا کی پرستش ؛ دین داری نیز آتش پرستی ، پارسیوں کا مذہب

یَزدی پَرَنْد

ریشمی پھولدار کپڑا.

یَزدانی صِفات

خدائی صفات ، الوہی یا ربانی خواص ۔

یَزدی

یزد سے منسوب و متعلق، یزد شہر کا

یَزدانی

مراد: یزداں، خدا

یازِیدَہ

یُوزِیدَہ

یزدان

خدا تعالیٰ کے ناموں میں سے ایک نام، آتش پرستوں (ایران کے قدیم آتش پرست جو زردشت کے پیرو تھے) ان کے مطابق نیکی اور خیر کا خالق اور دوسرا بدی کا خالق جسے 'اہمن' کہتے ہیں

یازدَگانَہ

رک : یازدہگانہ ۔

یازدَہُم

گیارھواں، یازدہ سے نسبت رکھنے والا

مُحَبَّتِ یَزْداں

خدا کی محبت، حب الٰہی، رب کائنات سے الفت

شیرِ یَزْداں

شیرِ خدا، حضرت علی کا لقب، اسد اللہ

مَحبُوب یَزداں

رک : محبوب خدا ۔

سایَۂ یَزْداں

خُدا کا سایہ ؛ (مجازاً) بادشاہ ، شہنشاہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَیعَتِ فِکْرِ یَزِید کے معانیدیکھیے

بَیعَتِ فِکْرِ یَزِید

bai'at-e-fikr-e-yaziidबै'अत-ए-फ़िक्र-ए-यज़ीद

وزن : 21222121

English meaning of bai'at-e-fikr-e-yaziid

  • to take the allegiance of faith to the ideas of Yazid-allusion to a tyrant king

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَیعَتِ فِکْرِ یَزِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَیعَتِ فِکْرِ یَزِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone