تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَیعِ فاسِد" کے متعقلہ نتائج

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَیعِ فاسِد کے معانیدیکھیے

بَیعِ فاسِد

bai'-e-faasidबै'-ए-फ़ासिद

وزن : 2222

موضوعات: شریعت

بَیعِ فاسِد کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ بیع جو قانون (شرع و ملک) کی رو سے نادرست ہو، ناجائِز فروخت

English meaning of bai'-e-faasid

Noun, Feminine

  • sale declared null and void

बै'-ए-फ़ासिद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वो बिक्री जो क़ानून (धर्म और मुल्क) के अनुसार सही न हो, अवैध बिक्री

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَیعِ فاسِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَیعِ فاسِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone