تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بہو شرم کی، بیٹی کرم کی" کے متعقلہ نتائج

قاتِل

قتل کرنے والا، ہلاک کرنے والا، خونی

قاتِلَہ

قتل کرنے والی، قاتل کی تانیث

قاتِلی

قتل کرنا، قتل

قاتِلانَہ

جان لیوا، مہلک

قاتِلِ عَمَد

جان بوجھ کر قتل کرنے والا ، ارادتاً قتل کرنے والا.

قاتِلُ الْکَلْب

ایک قسم کی زہریلی بوٹی جس کی شاخیں پتلی لمبی اور سخت ہوتی ہیں جن کے کنارے تیز ہوتے ہیں ، کُتّا اس کے کھانے ہی خناق پیدا ہوکر مر جاتا ہے ، خانق الکلب.

قاتِل بِالْعَمْد

رک : قاتل عمد.

قاتِل بِالْخَطا

ایسا شخص جس نے جان بوجھ کر قتل نہ کیا ہو بلکہ غلطی یا پھول چوک کے باعث اس سے قتل ہو گیا ہو

کُوئے قاتِل

قاتل کی گلی، قاتل کا گھر، قتل گاہ، مقتل؛ (کنایۃً) محبوب کا گھر، محبوب کی گلی

زَہْرِ قاتِل

مہلک زہر، ہلاک کر دینے والا زہر، سم قاتل

سَمِّ قاتِل

زہر قاتل، زہر جس سے جانبری نہ ہو، مہلک زہر

اردو، انگلش اور ہندی میں بہو شرم کی، بیٹی کرم کی کے معانیدیکھیے

بہو شرم کی، بیٹی کرم کی

bahuu sharam kii, beTii karam kiiबहू शरम की, बेटी करम की

ضرب المثل

Roman

بہو شرم کی، بیٹی کرم کی کے اردو معانی

  • بہو شرمیلی اچھی اور بیٹی جو اچھے گھر بیاہی جائے یا جس کی قسمت اچھی ہو
  • بہو تو شرمیلی اور بیٹی کرم والی یعنی نصیب دار اچھی ہوتی ہے

Urdu meaning of bahuu sharam kii, beTii karam kii

Roman

  • bahuu sharmiilii achchhii aur beTii jo achchhe ghar byaahii jaaye ya jis kii qismat achchhii ho
  • bahuu to sharmiilii aur beTii karam vaalii yaanii nasiibdaar achchhii hotii hai

बहू शरम की, बेटी करम की के हिंदी अर्थ

  • बहू शर्मीली अच्छी और बेटी जो अच्छे घर बियाही जाए या जिसका भाग्य अच्छा हो
  • बहू तो शरमदार और बेटी करमैत अथवा भाग्यशील अच्छी होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قاتِل

قتل کرنے والا، ہلاک کرنے والا، خونی

قاتِلَہ

قتل کرنے والی، قاتل کی تانیث

قاتِلی

قتل کرنا، قتل

قاتِلانَہ

جان لیوا، مہلک

قاتِلِ عَمَد

جان بوجھ کر قتل کرنے والا ، ارادتاً قتل کرنے والا.

قاتِلُ الْکَلْب

ایک قسم کی زہریلی بوٹی جس کی شاخیں پتلی لمبی اور سخت ہوتی ہیں جن کے کنارے تیز ہوتے ہیں ، کُتّا اس کے کھانے ہی خناق پیدا ہوکر مر جاتا ہے ، خانق الکلب.

قاتِل بِالْعَمْد

رک : قاتل عمد.

قاتِل بِالْخَطا

ایسا شخص جس نے جان بوجھ کر قتل نہ کیا ہو بلکہ غلطی یا پھول چوک کے باعث اس سے قتل ہو گیا ہو

کُوئے قاتِل

قاتل کی گلی، قاتل کا گھر، قتل گاہ، مقتل؛ (کنایۃً) محبوب کا گھر، محبوب کی گلی

زَہْرِ قاتِل

مہلک زہر، ہلاک کر دینے والا زہر، سم قاتل

سَمِّ قاتِل

زہر قاتل، زہر جس سے جانبری نہ ہو، مہلک زہر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بہو شرم کی، بیٹی کرم کی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بہو شرم کی، بیٹی کرم کی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone