تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَہُت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَہُت کے معانیدیکھیے
بَہُت کے اردو معانی
صفت
- نہایت، زیادہ، کثرت سے، افراط سے، ہے حد، کافی، بس (مقدار، تعداد اور مساحت وغیرہ کے لیے)
شعر
میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بس
خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں
بہت پہلے سے ان قدموں کی آہٹ جان لیتے ہیں
تجھے اے زندگی ہم دور سے پہچان لیتے ہیں
دل کو تری چاہت پہ بھروسہ بھی بہت ہے
اور تجھ سے بچھڑ جانے کا ڈر بھی نہیں جاتا
English meaning of bahut
बहुत के हिंदी अर्थ
بَہُت کے مترادفات
بَہُت کے متضادات
بَہُت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَہُت)
بَہُت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔