تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَہُت سا" کے متعقلہ نتائج

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَہُت سا کے معانیدیکھیے

بَہُت سا

bahut saaबहुत सा

بَہُت سا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - صفت

  • بہت زیادہ ، کثرت سے

    مثال - بہت سا لشکر فوج جمع کر کر لڑائی کی خاطر چڑھ آیا - بہت سارا مال پولیس نے درآمد کرلیاہے - ہمیں اس شہر کے اندر بہت سا کام ہے

English meaning of bahut saa

Sanskrit, Hindi - Adjective

  • a great deal, rather too much, very much

बहुत सा के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - विशेषण

  • अत्यधिक, बहुतायत

    उदाहरण - बहुत सा फ़ौज लशकर जमा कर कर लड़ाई कग ख़ातिर चढ़ आया - हमें इस शहर के अंदर बहुत सा काम है - बहुत सारा माल पुलिस ने दर-आमद कर लिया है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَہُت سا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَہُت سا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone