تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَہُت خُوب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَہُت خُوب کے معانیدیکھیے
بَہُت خُوب کے اردو معانی
فارسی، سنسکرت - صفت
- تہدید کے موقع پر، خیر کیا مضائقہ ہے، دیکھا جائے گا
- شکایت کے موقع پر
- ایجاب کے موقع پر
- نہایت عمدہ، حددرجہ بہتر
شعر
یقیں گر کرو تم بہت خوب ہے
یہ بے جا تبسم بہت خوب ہے
اسی طرح باتیں کئے جائیے
یہ طرز تکلم بہت خوب ہے
ہمیں بھی ضرورت تھی اک شخص کی
یہ حسن تصادم بہت خوب ہے
English meaning of bahut KHuub
Persian, Sanskrit - Adjective
- very well, very good
बहुत ख़ूब के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, संस्कृत - विशेषण
- धमकाने के अवसर पर, भला क्या हर्ज है, देखा जाएगा
- निंदा के अवसर पर
- स्वीकारने के अवसर पर
- अधिक अच्छा, अत्यधिक अच्छा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَہُت خُوب)
بَہُت خُوب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔