تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَہْرَہ کُھلْنا" کے متعقلہ نتائج

قَسْب

بہت زیادہ خشک کھجور جو مُن٘ھ میں ریزہ ریزہ ہو جائے ؛ چھوارہ جو پکنے سے قبل سوکھ جائے.

قَصْبَہ

چھوٹا شہر، بڑا گاؤں

قَصْباتی

۱. قصے کا رہنے والا ، قصبے سے متعلق ، قصبے کا ، دیہاتی.

قَصْبات

چھوٹے شہر، بڑے گان٘و

قَصْباتی رَن٘گ

دیہاتی انداز.

قَصْباتی کُھرْپا ہے

بڑا متفنی خود مطلبیہ ہے.

قَصْبَۂ بے چَراغ

(کاشت کاری) وہ قصبہ جو کاروبار کے بند ہونے اور آبادی نہ رہنے سے ویران ہو گیا ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَہْرَہ کُھلْنا کے معانیدیکھیے

بَہْرَہ کُھلْنا

bahra khulnaaबहरा खुलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بَہْرَہ کُھلْنا کے اردو معانی

  • قسمت جاگنا
  • متبحر ہونا، کامل ہونا، دل روشن ہونا
  • زبان فر فر چلنا، جو منھ میں آئے کہتے چلے جانا
  • جرأت، دلیری اور جسارت پیدا ہونا

Urdu meaning of bahra khulnaa

  • Roman
  • Urdu

  • qismat jaagnaa
  • mutabahhir honaa, kaamil honaa, dil roshan honaa
  • zabaan farr farr chalnaa, jo mu.nh me.n aa.e kahte chale jaana
  • jurrat, dilerii aur jasaarat paida honaa

English meaning of bahra khulnaa

  • fortune to take a favorable turn
  • becoming philanthropic, charitable
  • to speak inconsiderately

बहरा खुलना के हिंदी अर्थ

  • भाग्य जागना
  • प्रचंड विद्वान होना, पुर्ण होना, दिल रौशन होना
  • ज़बान फ़र्र फ़र्र चलना, जो मुँह में आए कहते चले जाना
  • बेबाकी, दिलेरी एवं साहस उत्पन्न होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَسْب

بہت زیادہ خشک کھجور جو مُن٘ھ میں ریزہ ریزہ ہو جائے ؛ چھوارہ جو پکنے سے قبل سوکھ جائے.

قَصْبَہ

چھوٹا شہر، بڑا گاؤں

قَصْباتی

۱. قصے کا رہنے والا ، قصبے سے متعلق ، قصبے کا ، دیہاتی.

قَصْبات

چھوٹے شہر، بڑے گان٘و

قَصْباتی رَن٘گ

دیہاتی انداز.

قَصْباتی کُھرْپا ہے

بڑا متفنی خود مطلبیہ ہے.

قَصْبَۂ بے چَراغ

(کاشت کاری) وہ قصبہ جو کاروبار کے بند ہونے اور آبادی نہ رہنے سے ویران ہو گیا ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَہْرَہ کُھلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَہْرَہ کُھلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone