تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَحْرِ رَمَل" کے متعقلہ نتائج

رَمَل

چٹائی بننا

رَمّال

علمِ رمل کا جاننے والا یا ماہر، جوتشی، نجومی، پیش گو، ہاتھ دیکھنے والا، قسمت کا حال بتانےوالا، آئندہ کی بات بتانے والا، فال دیکھنے والا

رَمَل پَیما

رمل کے اعداد و شمار کی پیمائش کا پیمانہ

دَمَل

(موسیقی)ٖ طبل (رک) .

رِمَال

جوتش، رمل، نجوم

رَمالی

چاول کی ایک قسم جو باریک اور مزے دار ہوتا ہے کرنال میں پایا جاتا ہے

رَمّالی

رُمّال کا پیشہ یا کام، فال گوئی کا پیشہ

رُومال

مُنھ صاف کرنے یا پوچھنے کا کپڑا، تولیہ

demilitarize

(سرحد یا کسی علاقے وغیرہ سے) فوج ہٹا لینا۔.

رُمال

مُنھ پوچھنے کا چھوٹا کپڑا ، رومال دستی.

دُمَل

(جرَاحی) ایسا پھوڑا جس میں منہ نہ بنے اور مواد پھیل کر سوجن پڑھ جائے اس کا مواد نِکالنے کے لیے چیرا لگانے کی ضرورت ہوتی ہے.

دُمال

اُبال ، جوش.

رَمِیلی

رمیلی جس کا تیل نکلتا ہے میوۂ بہہ جس کا بہدانہ ہوتا ہے

دامالی

جس پرسواری کی جائے، گھوڑے کی ایک نہایت دِھیمی چال جس میں اس کو جلدی جلدی قدم اٹھانا اورآگے پیچھے ڈالنا سکھایا جاتا ہے، دھمالی

demilitarise

غیر فوجی بنانا

دو مِیل

Confluence of two rivers

demilitarisation

فوجیت سے چھٹکارہ

دامَ لُطْفُہٗ

(دعائیہ کلمہ) اس کی مہربانی ہمیشہ رہے، برابر والے کو لکھتے ہیں

رُوْئے عَمَل

in front, appearance of action

خُطُوطِ رَمَل

ریت کے نشان ؛ لکیریں ؛ مراد : قسمت یا تقدیر کی لکیریں

عِلْمِ رَمَل

غیب دانی کا علم ، وہ علم جس میں لکیروں اور ہندسوں کے ذریعے غیب کی بات بتاتے ہیں ، رمالی .

بَحْرِ رَمَل

کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع فاعِلاتُن فاعِلاتُن فاعِلاتُن، کے وزن پر ہو (سالم اور زحاف کے ساتھ دونوں طرح مستعمل)

رُومال اوڑھنا

جالی یا کارگے کے ر:ُومال کا کان٘دھے یا سر پر ڈالنا

رُومال جھاڑْنا

رُومال کو جھاڑ کر صاف کرنا ، رُومال کو گرد یا آلودگی سے پاک کرنا .

رُومالی سِوَیّاں

وہ نہایت باریک سِوَیّاں جو صرف رُومال میں بان٘دھ کر کَھولتے پانی میں غوطہ دینے سے فوراً تیِار ہو جاتی ہیں .

رُومال سے ہاتھ باندْھنا

(کنایۃً) ہتھیار ڈالنا ، اِطاعت قبول کرنا ؛ مُجرم کی طرح ہاتھ جوڑنا .

رُومال آدھا خِدْمَت گار ہوتا ہے

بڑے کام کی چیز ہے ، سودا سلف ، ہاتھ مُنْھ پوچھنا ، دوپٹہ یا چادر کا کام دینا ہے .

رُومال سے پونچھ کَر تَیّار کَرْنا

ابتدا سے پرورش کرنا ، پروان چڑھا نا ، تربیت دینا ، ہنر سِکھانا .

رُومال سے رُومال بَدَلْنا

بھائی چارہ کرتے ہیں تو رُومال سے رُومال بدل لیتے ہیں .

رُومال سے رُومال بَدَل جانا

گاڑھی دوستی ہوجانا ، گہرا تعلق پیدا ہونا .

رُومالی چاوَل

وہ نہایت باریک چاول جو صرف رُمال میں بان٘دھ کر گرم پانی میں ڈالنے سے فوراً اُبل جاتے ہیں .

رُومال پَر رُومال بِھگونا

بہت زیادہ رونا ، کثرت سے گِریہ کرنا ، مُسلسل رونا .

رُومال رَکْھنا

آنسو پوچھنا .

رُومال جَھلْنا

مکَھاں اُڑانے یا ہوا دینے کے لیے رُومال ہلا نا .

رُومال تَر کَرْنا

رک : رُومال بِھگونا

رُومال رَکھ کے رونا

مُن٘ھ پر رُومال رکھ کے گِریہ کرنا ، بہت رونا .

رُومال ہونا

خلعت میں رُومال عطا ہونا .

رُومال تَر ہونا

رُومال تر کرنا (رک) کا لازم

رُومال ہِلْنا

رُومال ہلانا (رک) لا لازم .

رُومال ہِلانا

خدا حافظ کہتے وقت یا خوشی کے اظہار کے لیے رُومال ہلا نا .

رُومال خانَہ

شاہی غُسل خانہ .

عَدِیمُ الْفُرْصَت

جسے بالکل فرصت نہ ہو، نہایت مصروف و مشغول شخص

رُومالی روٹی

چپاتی، پتلی روٹی جو اُلٹے توے پر پکائی جاتی ہے

رُومالی کَثْرَت

(پہلوانی) صرف رُومال کی مدد سے حریف کی ضرب سے بچنے کا فن ، کہتے ہیں کہ بعض اُستادانِ فن پیترے چلنے اور دانو کر نے میں ایسے با کمال ہوگزرے ہیں کہ صرف رُومال کی آڑ سے حریف کی ضرب کا توڑ کر دیتے تھے.

رُومالی اُڑھانا

کسی کو اوڑھنی یا ڈوپٹا پہنانا، سر پہ اوڑھنی ڈالنا ؛ (مجازاً) دستگیری کرنا ، سر پرستی کرنا .

رُومالی ہاتھ

(پہلوانی) مگدروں کو سر کے گِرد گُھما نے کے بعد سیدھا کر کے ہاتھ ناف تک (جو رُومالی بان٘دھنے کی حد ہوتی ہے) اُتار لاتے ہیں .

رُومالِ دَستْی

ہاتَھ کا رُومال ، چھوٹا کپڑا جو پسینہ وغیرہ پو ن٘چھنے کے لیے ہاتھ میں رکھتے ہیں .

رام لَکَھن کی جوڑی

یارِ غار ، جِگری دوست جیسے رام اور لچھمن (لکشمن) دونوں بھائی .

remould

ڈھالنا، تشکیل دینا۔.

remold

امریکا کا متبادل-.

rimless

بے گھيرے کا

demolish

demolished

مِسْمار

رُومالی ڈالْنا

(مرغ بازی) مرغ کو مقابلے لے لیے طلب کرنے کو پالی میں رُومال ڈالنا یا نشانی رکھنا .

رُومالی مارنا

(مرغ بازی) مُرغ کی لڑائی کی بازی بُدنے کا اعلان کرنا، ڈن٘کا ڈالنا

دَم لَگْوانا

دم لگانا کا تعدیہ، حقہ وغیرہ کا کش بھروانا، چرس کا نشہ کروانا

دُم لَگ گَئی

نئی بات پیدا ہو گئی.

دَمُ الْقَے

(طب) قےالدّم، خون کی قے، خونی اُلٹی

دَمُ الْاَخَوَین

ایک سُرخ گون٘د کا نام جو اکثر رنگنے اور دوا میں ڈالنے کے کام آتا ہے، پیرا دوکھی

رَمْلا

میلا کُچیلا ، گندہ

اردو، انگلش اور ہندی میں بَحْرِ رَمَل کے معانیدیکھیے

بَحْرِ رَمَل

bahr-e-ramalबहर-ए-रमल

اصل: عربی

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

بَحْرِ رَمَل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع فاعِلاتُن فاعِلاتُن فاعِلاتُن، کے وزن پر ہو (سالم اور زحاف کے ساتھ دونوں طرح مستعمل)

شعر

Urdu meaning of bahr-e-ramal

  • Roman
  • Urdu

  • kalaam manjuum ya shear ka vo aahang jis ka har misraa faa.ailaatun faa.ailaatun faa.ailaatun, ke vazan par ho (saalim aur zahaaf ke saath dono.n tarah mustaamal

बहर-ए-रमल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अ. स्त्री.यह और इसकी शाखाएँ बहुत चालू है, (रगु=SIS,s) आठ बार।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَمَل

چٹائی بننا

رَمّال

علمِ رمل کا جاننے والا یا ماہر، جوتشی، نجومی، پیش گو، ہاتھ دیکھنے والا، قسمت کا حال بتانےوالا، آئندہ کی بات بتانے والا، فال دیکھنے والا

رَمَل پَیما

رمل کے اعداد و شمار کی پیمائش کا پیمانہ

دَمَل

(موسیقی)ٖ طبل (رک) .

رِمَال

جوتش، رمل، نجوم

رَمالی

چاول کی ایک قسم جو باریک اور مزے دار ہوتا ہے کرنال میں پایا جاتا ہے

رَمّالی

رُمّال کا پیشہ یا کام، فال گوئی کا پیشہ

رُومال

مُنھ صاف کرنے یا پوچھنے کا کپڑا، تولیہ

demilitarize

(سرحد یا کسی علاقے وغیرہ سے) فوج ہٹا لینا۔.

رُمال

مُنھ پوچھنے کا چھوٹا کپڑا ، رومال دستی.

دُمَل

(جرَاحی) ایسا پھوڑا جس میں منہ نہ بنے اور مواد پھیل کر سوجن پڑھ جائے اس کا مواد نِکالنے کے لیے چیرا لگانے کی ضرورت ہوتی ہے.

دُمال

اُبال ، جوش.

رَمِیلی

رمیلی جس کا تیل نکلتا ہے میوۂ بہہ جس کا بہدانہ ہوتا ہے

دامالی

جس پرسواری کی جائے، گھوڑے کی ایک نہایت دِھیمی چال جس میں اس کو جلدی جلدی قدم اٹھانا اورآگے پیچھے ڈالنا سکھایا جاتا ہے، دھمالی

demilitarise

غیر فوجی بنانا

دو مِیل

Confluence of two rivers

demilitarisation

فوجیت سے چھٹکارہ

دامَ لُطْفُہٗ

(دعائیہ کلمہ) اس کی مہربانی ہمیشہ رہے، برابر والے کو لکھتے ہیں

رُوْئے عَمَل

in front, appearance of action

خُطُوطِ رَمَل

ریت کے نشان ؛ لکیریں ؛ مراد : قسمت یا تقدیر کی لکیریں

عِلْمِ رَمَل

غیب دانی کا علم ، وہ علم جس میں لکیروں اور ہندسوں کے ذریعے غیب کی بات بتاتے ہیں ، رمالی .

بَحْرِ رَمَل

کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع فاعِلاتُن فاعِلاتُن فاعِلاتُن، کے وزن پر ہو (سالم اور زحاف کے ساتھ دونوں طرح مستعمل)

رُومال اوڑھنا

جالی یا کارگے کے ر:ُومال کا کان٘دھے یا سر پر ڈالنا

رُومال جھاڑْنا

رُومال کو جھاڑ کر صاف کرنا ، رُومال کو گرد یا آلودگی سے پاک کرنا .

رُومالی سِوَیّاں

وہ نہایت باریک سِوَیّاں جو صرف رُومال میں بان٘دھ کر کَھولتے پانی میں غوطہ دینے سے فوراً تیِار ہو جاتی ہیں .

رُومال سے ہاتھ باندْھنا

(کنایۃً) ہتھیار ڈالنا ، اِطاعت قبول کرنا ؛ مُجرم کی طرح ہاتھ جوڑنا .

رُومال آدھا خِدْمَت گار ہوتا ہے

بڑے کام کی چیز ہے ، سودا سلف ، ہاتھ مُنْھ پوچھنا ، دوپٹہ یا چادر کا کام دینا ہے .

رُومال سے پونچھ کَر تَیّار کَرْنا

ابتدا سے پرورش کرنا ، پروان چڑھا نا ، تربیت دینا ، ہنر سِکھانا .

رُومال سے رُومال بَدَلْنا

بھائی چارہ کرتے ہیں تو رُومال سے رُومال بدل لیتے ہیں .

رُومال سے رُومال بَدَل جانا

گاڑھی دوستی ہوجانا ، گہرا تعلق پیدا ہونا .

رُومالی چاوَل

وہ نہایت باریک چاول جو صرف رُمال میں بان٘دھ کر گرم پانی میں ڈالنے سے فوراً اُبل جاتے ہیں .

رُومال پَر رُومال بِھگونا

بہت زیادہ رونا ، کثرت سے گِریہ کرنا ، مُسلسل رونا .

رُومال رَکْھنا

آنسو پوچھنا .

رُومال جَھلْنا

مکَھاں اُڑانے یا ہوا دینے کے لیے رُومال ہلا نا .

رُومال تَر کَرْنا

رک : رُومال بِھگونا

رُومال رَکھ کے رونا

مُن٘ھ پر رُومال رکھ کے گِریہ کرنا ، بہت رونا .

رُومال ہونا

خلعت میں رُومال عطا ہونا .

رُومال تَر ہونا

رُومال تر کرنا (رک) کا لازم

رُومال ہِلْنا

رُومال ہلانا (رک) لا لازم .

رُومال ہِلانا

خدا حافظ کہتے وقت یا خوشی کے اظہار کے لیے رُومال ہلا نا .

رُومال خانَہ

شاہی غُسل خانہ .

عَدِیمُ الْفُرْصَت

جسے بالکل فرصت نہ ہو، نہایت مصروف و مشغول شخص

رُومالی روٹی

چپاتی، پتلی روٹی جو اُلٹے توے پر پکائی جاتی ہے

رُومالی کَثْرَت

(پہلوانی) صرف رُومال کی مدد سے حریف کی ضرب سے بچنے کا فن ، کہتے ہیں کہ بعض اُستادانِ فن پیترے چلنے اور دانو کر نے میں ایسے با کمال ہوگزرے ہیں کہ صرف رُومال کی آڑ سے حریف کی ضرب کا توڑ کر دیتے تھے.

رُومالی اُڑھانا

کسی کو اوڑھنی یا ڈوپٹا پہنانا، سر پہ اوڑھنی ڈالنا ؛ (مجازاً) دستگیری کرنا ، سر پرستی کرنا .

رُومالی ہاتھ

(پہلوانی) مگدروں کو سر کے گِرد گُھما نے کے بعد سیدھا کر کے ہاتھ ناف تک (جو رُومالی بان٘دھنے کی حد ہوتی ہے) اُتار لاتے ہیں .

رُومالِ دَستْی

ہاتَھ کا رُومال ، چھوٹا کپڑا جو پسینہ وغیرہ پو ن٘چھنے کے لیے ہاتھ میں رکھتے ہیں .

رام لَکَھن کی جوڑی

یارِ غار ، جِگری دوست جیسے رام اور لچھمن (لکشمن) دونوں بھائی .

remould

ڈھالنا، تشکیل دینا۔.

remold

امریکا کا متبادل-.

rimless

بے گھيرے کا

demolish

demolished

مِسْمار

رُومالی ڈالْنا

(مرغ بازی) مرغ کو مقابلے لے لیے طلب کرنے کو پالی میں رُومال ڈالنا یا نشانی رکھنا .

رُومالی مارنا

(مرغ بازی) مُرغ کی لڑائی کی بازی بُدنے کا اعلان کرنا، ڈن٘کا ڈالنا

دَم لَگْوانا

دم لگانا کا تعدیہ، حقہ وغیرہ کا کش بھروانا، چرس کا نشہ کروانا

دُم لَگ گَئی

نئی بات پیدا ہو گئی.

دَمُ الْقَے

(طب) قےالدّم، خون کی قے، خونی اُلٹی

دَمُ الْاَخَوَین

ایک سُرخ گون٘د کا نام جو اکثر رنگنے اور دوا میں ڈالنے کے کام آتا ہے، پیرا دوکھی

رَمْلا

میلا کُچیلا ، گندہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَحْرِ رَمَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَحْرِ رَمَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone