تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بہر خدا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بہر خدا کے معانیدیکھیے
بہر خدا کے اردو معانی
- خدا کے لیے، خدا کے نام پر
شعر
نہ اتنا ظلم کر اے چاندنی بہر خدا چھپ جا
تجھے دیکھے سے یاد آتا ہے مجھ کو ماہتاب اپنا
مل بھی جاؤ یوں ہی تم بہر خدا آپ سے آپ
جس طرح ہو گئے ہو ہم سے خفا آپ سے آپ
کوئی سمجھاؤ انہیں بہر خدا اے مومنو
اس صنم کے عشق میں جو مجھ کو سمجھاتے ہیں لوگ
English meaning of bahr-e-KHudaa
- for God's sake
बहर-ए-ख़ुदा के हिंदी अर्थ
- ईश्वर के लिए, ईश्वर के नाम पर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بہر خدا)
بہر خدا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔