تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَحْرِ کاہِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَحْرِ کاہِل کے معانیدیکھیے
بَحْرِ کاہِل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (لفظاً) سست اور پرسکون سمندر(مراداً) دنیا کا سب سے بڑا سمندر جو قطب شمالی سے خط استوا تک اور خط استوا سے قطب جنوبی تک پھیلا ہوا ہے اور جو اس طرح شمالی و جنوبی امریکہ کے مغربی حصے سے آسٹریلیا جزائر ملایا اور مشرقی ایشیا تک محیط ہے
English meaning of bahr-e-kaahil
Noun, Masculine
- Pacific Ocean, the largest and deepest sea in the world
बहर-ए-काहिल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- प्रशांत महासागर, प्रशान्त महासागर विश्व का सबसे बड़ा तथा सबसे गहरा समुद्र है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَحْرِ کاہِل)
بَحْرِ کاہِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔