تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَحْرِ اَبْیَض" کے متعقلہ نتائج

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

رِوایَتی عَیَّاری

معمول کے مطابق ، نسلی چالاکی یا مکّاری.

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

اَنْدازِ عَیّاری

manner of wickedness

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

عَیّارَہ

چالاک، ہوشیار، مکاره

اردو، انگلش اور ہندی میں بَحْرِ اَبْیَض کے معانیدیکھیے

بَحْرِ اَبْیَض

bahr-e-abyazबहर-ए-अब्यज़

اصل: عربی

وزن : 2222

Roman

بَحْرِ اَبْیَض کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) سفید سمندر
  • (مراداً) روس کے شمالی ساحل پر واقع ایک بڑی خلیج جہاں ہمیشہ برف جمی رہتی ہے

Urdu meaning of bahr-e-abyaz

Roman

  • (lafzan) safaid samundr
  • (muraadan) ruus ke shumaalii saahil par vaaqya ek ba.Dii Khaliij jahaa.n hamesha barf jamii rahtii hai

English meaning of bahr-e-abyaz

Noun, Masculine

  • (Literal) white sea
  • it is a southern inlet of the Barents Sea located on the northwest coast of Russia

बहर-ए-अब्यज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) सफ़ेद समुंदर
  • (अर्थात) रूस के उत्तर में एक छोटा समुद्र जहाँ बर्फ जमी रहती है, श्वेतसागर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

رِوایَتی عَیَّاری

معمول کے مطابق ، نسلی چالاکی یا مکّاری.

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

اَنْدازِ عَیّاری

manner of wickedness

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

عَیّارَہ

چالاک، ہوشیار، مکاره

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَحْرِ اَبْیَض)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَحْرِ اَبْیَض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone