تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَہوڑا" کے متعقلہ نتائج

مُکْلاوَہ

دلہن کی رخصتی جو شادی کے بعد ہو، شادی کے بعد دولھا کا اول مرتبہ دلہن کو اپنے گھر لے جانا، نیز شادی کے بعد میکے آ کر دوسری دفعہ دلہن کا سسرال جانا، بہوڑا، چالا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَہوڑا کے معانیدیکھیے

بَہوڑا

baho.Daaबहोड़ा

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

بَہوڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ کھانا جو رخصت کے وقت دلہن کے یہاں سے دولہا کے ساتھ بیجھا جائے، ہوج
  • ایک رسم جس میں دلہن دولہا کے گھر سے میکے واپس جاتی ہے جسے لینے کے لئے اس کے بھائی اور رشتے دار جایا کرتے ہیں
  • ولیمہ، شادی کے بعد کی دعوت

Urdu meaning of baho.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • vo khaanaa jo ruKhast ke vaqt dulhan ke yahaa.n se duulhaa ke saath biijhaa jaaye, hauj
  • ek rasm jis me.n dulhan duulhaa ke ghar se maike vaapis jaatii hai jise lene ke li.e is ke bhaa.ii aur rishtedaar jaaya karte hai.n
  • valiima, shaadii ke baad kii daavat

English meaning of baho.Daa

Noun, Masculine

  • food sent by bride's family for the bridegroom and his friends when the bride is about to leave home
  • the ceremony of the bride's dismissal with her husband

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُکْلاوَہ

دلہن کی رخصتی جو شادی کے بعد ہو، شادی کے بعد دولھا کا اول مرتبہ دلہن کو اپنے گھر لے جانا، نیز شادی کے بعد میکے آ کر دوسری دفعہ دلہن کا سسرال جانا، بہوڑا، چالا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَہوڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَہوڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone