تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَحِیْرَۂ قُلْزُم" کے متعقلہ نتائج

بُحَیْرَہ

خلیج، جھیل، کھاڑی، دریا سے بڑا اور سمندر سے چھوٹا قطعۂ آب جو تقریباً چاروں طرف خشکی سے محدود ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں بَحِیْرَۂ قُلْزُم کے معانیدیکھیے

بَحِیْرَۂ قُلْزُم

bahiira-e-qulzumबहीरा-ए-क़ुलज़ुम

اصل: عربی

وزن : 121222

  • Roman
  • Urdu

بَحِیْرَۂ قُلْزُم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ سمندر جو عرب اور مصر افریقہ كے درمیان واقع ہے، بحیرہ احمر
  • ایک شہر كا نام جو مصر وعرب كے درمیان سمندر كے كنارے پر بسا ہوا ہے، جس كی وجہ سے اس سمندر كا نام بھی قلزم ہو گیا

Urdu meaning of bahiira-e-qulzum

  • Roman
  • Urdu

  • vo samundr jo arab aur misr afriiqaa ke daramyaan vaaqya hai, bahiiraa ahmar
  • ek shahr ka naam jo misr vaarab ke daramyaan samundr ke kinaare par basaa hu.a hai, jis kii vajah se is samundr ka naam bhii qulzum ho gayaa

English meaning of bahiira-e-qulzum

Noun, Masculine

  • red sea
  • the Red Sea

बहीरा-ए-क़ुलज़ुम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह समुद्र जो अरब, मिस्र और अफ़्रीक़ा के मध्य स्थित है
  • एक शहर का नाम जो मिस्र और अरब के बीच समुद्र के किनारे पर बसा हुआ है, जिसके कारण से इस समुद्र का नाम भी क़ुलज़ुम हो गया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُحَیْرَہ

خلیج، جھیل، کھاڑی، دریا سے بڑا اور سمندر سے چھوٹا قطعۂ آب جو تقریباً چاروں طرف خشکی سے محدود ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَحِیْرَۂ قُلْزُم)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَحِیْرَۂ قُلْزُم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone