تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَہْبُود" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَہْبُود کے معانیدیکھیے
بَہْبُود کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
بھلائی، بہتری، فائدہ، رفاہ، ترقی، افزونی
مثال - محکمہ عوامی بہبود کو خواجہ سراؤں کی حالت کے بارے میں بھی سوچنا چاہیے
وضاحتی ویڈیو
شعر
پھرتے ہیں کئی قیس سے حیران و پریشان
اس عشق کی سرکار میں بہبود نہیں ہے
کچھ الہ آباد میں ساماں نہیں بہبود کے
یاں دھرا کیا ہے بجز اکبر کے اور امرود کے
زاہدا زہد و ریاضت ہو مبارک تجھ کو
کیوں کہ تقویٰ سے میاں میری تو بہبود نہیں
English meaning of bahbuud
Noun, Feminine
-
welfare, well-being, betterment, benefit, utility, vigour
Example - Muhakma-e-awami bahbud ko khwaja-saraon ki halat ke bare mein bhi sochna chahiye
बहबूद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
उन्नति, भलाई, कल्याण
उदाहरण - मुहकमा-ए-अवामी बहबुद को ख़्वाजा-सराओं की हालत के बारे में भी सोचना चाहिए
بَہْبُود کے مترادفات
بَہْبُود کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَہْبُود)
بَہْبُود
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔