تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَہر صُورَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَہر صُورَت کے معانیدیکھیے
بَہر صُورَت کے اردو معانی
فارسی، عربی - فعل متعلق
- ہر طرح سے، ہر نوعیت سے، جیسے ہو ویسے، ہر حال میں، ہر حالت میں
شعر
قفس میں قید رکھ یا قید سے آزاد رہنے دے
بہر صورت چمن ہی میں مجھے صیاد رہنے دے
چلمن کا الٹ جانا ظاہر کا بہانہ ہے
ان کو تو بہر صورت اک جلوہ دکھا جانا
مرے دشمن کو اتنی فوقیت تو ہے بہر صورت
کہ تو ہے اس کی ہمسائی مجھے اچھا نہیں لگتا
English meaning of bahar-suurat
Persian, Arabic - Adverb
- any way, at all event, any how, at any rate, in any case
बहर-सूरत के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण
- हर तरह से, हर प्रकार से, जैसे हो वैसे, हर स्थित में, प्रत्येक दशा में, हर हालत में
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَہر صُورَت)
بَہر صُورَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔