تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَہَر کَیف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَہَر کَیف کے معانیدیکھیے
بَہَر کَیف کے اردو معانی
فارسی، عربی - فعل متعلق
- بہرحال، بالآخر
شعر
رند منسوب بہر کیف رہا جام کے ساتھ
ذکر آ جاتا ہے اپنا بھی ترے نام کے ساتھ
نصیب ہوگی بہر کیف مرضیٔ ساقی
ملے جو زہر بھی یارو تو مسکرا کے پیو
دل ہو خراب دین پہ جو کچھ اثر پڑے
اب کار عاشقی تو بہر کیف کر پڑے
English meaning of bahar-kaif
Persian, Arabic - Adverb
- anyhow
बहर-कैफ़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण
- हर प्रकार से जैसे बने वैसे, हर परिस्थिति में, अंततः
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَہَر کَیف)
بَہَر کَیف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔