تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بہن کے گھر بھائی کُتّا، ساسُرے جمائی کُتّا، کُتّا پالے وہ کُتّا، سب کُتّوں کا وہ سردار، جو باپ رہے بیٹی کے بار" کے متعقلہ نتائج

پالے

پالا (۴) (رک) کی مغیرہ صورت، تراکیب میں مستعمل.

پالیز

(اصلاً) باغ، سبزہ زار، کھیت

پالے پَڑْنا

پلے بندھ جانا، ذمہ ہو جانا، سر پڑنا، واسطہ ہونا.

پالے کا شِگاف

درختوں کے تنے کا وہ نصف قطری شگاف جو پالے کے اثر سے ہو جاتا ہے.

پالے کی مَُحَبَّت

وہ مامتا سے مشابہ الفت ہمدردی اور انسیت جو کسی غیر کے بچے کی پرورش کرنے سے پالنے والے کے دل میں پیدا ہو جاتی ہے

پالے ڈالْنا

پالے پڑنا (رک) کا تعدیہ.

پالے کا مارا

سردی کا ٹھٹھرا ہوا، سردی کی وجہ سے خشک ہوا

پالے کا اُبھار

وہ ابھار جو درختوں میں پالے کے اثر سے پیدا ہو جائے.

مَنَّت مُرادوں کے پالے

اللہ آمیں پیر سلامی کے پروردہ ، بڑے ناز و نعم سے پالے ہوئے ۔

بَڑے پالے کا

بڑے ظرف کا ، بڑے حوصلے کا

کِسی کے پالے پَڑْنا

کسی طاقتور کے قابو میں آنا ، کسی زور دار سے واسطہ پڑنا.

سائِیں کے پالے میں بَھل بَھل ہونا

کسی کو فائدہ پہنچنا.

قَسائی کے پالے پَڑْنا

ظالم کے قابو میں آ جانا، ظالم سے واسطہ پڑنا.

لَنگَٹ پَڑے اَگھاڑ کے پالے

دونوں ایک جیسے ہیں ، دونوں یکساں ہیں ، جیسے کو تیسا .

جیٹ کے بَھروسے پیٹ پالی، مُوا پالے گا یا ٹالے گا

کسی کے بھروسے سے رہنا غیر یقینی بات ہے .

کتاّ پالے وہ کتّا، ساسرے جوائی کتّا، بہن کے گھر بھائی کتا، سب کتوں کا وہ سردار جو رہے بیٹی کے بار

کتا پالنے والا، سسرا ل کے گھر رہنے والا اور بہن کے گھر رہنے والا بھائی بہت ذلیل ہیں، سب سے ذلیل وہ ہے جو بیٹی کے گھر رہے

بہن کے گھر بھائی کُتّا، ساسُرے جمائی کُتّا، کُتّا پالے وہ کُتّا، سب کُتّوں کا وہ سردار، جو باپ رہے بیٹی کے بار

بہن کے گھر بھائی اور سَسُر کے گھر داماد کُتّے کے برابر ہے، جو شخص کُتّا رکھے وہ بھی کُتّا ہے مگر سب سے بڑھ کر کُتّا وہ شخص ہے جو اپنی بیٹی کے گھر جا کے رہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بہن کے گھر بھائی کُتّا، ساسُرے جمائی کُتّا، کُتّا پالے وہ کُتّا، سب کُتّوں کا وہ سردار، جو باپ رہے بیٹی کے بار کے معانیدیکھیے

بہن کے گھر بھائی کُتّا، ساسُرے جمائی کُتّا، کُتّا پالے وہ کُتّا، سب کُتّوں کا وہ سردار، جو باپ رہے بیٹی کے بار

bahan ke ghar bhaa.ii kuttaa, saasure jamaa.ii kuttaa, kuttaa paale voh kuttaa, sab kutto.n kaa voh sardaar, jo baap rahe beTii ke baarबहन के घर भाई कुत्ता, सासुरे जमाई कुत्ता, कुत्ता पाले वह कुत्ता, सब कुत्तों का वह सरदार, जो बाप रहे बेटी के बार

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بہن کے گھر بھائی کُتّا، ساسُرے جمائی کُتّا، کُتّا پالے وہ کُتّا، سب کُتّوں کا وہ سردار، جو باپ رہے بیٹی کے بار کے اردو معانی

  • بہن کے گھر بھائی اور سَسُر کے گھر داماد کُتّے کے برابر ہے، جو شخص کُتّا رکھے وہ بھی کُتّا ہے مگر سب سے بڑھ کر کُتّا وہ شخص ہے جو اپنی بیٹی کے گھر جا کے رہے
  • ان تمام جگہوں پر ان کی ذرا بھی عزت نہیں ہوتی

Urdu meaning of bahan ke ghar bhaa.ii kuttaa, saasure jamaa.ii kuttaa, kuttaa paale voh kuttaa, sab kutto.n kaa voh sardaar, jo baap rahe beTii ke baar

  • Roman
  • Urdu

  • bahan ke ghar bhaa.ii aur sasur ke ghar daamaad kutte ke baraabar hai, jo shaKhs kuttaa rakhe vo bhii kuttaa hai magar sab se ba.Dh kar kuttaa vo shaKhs hai jo apnii beTii ke ghar ja ke rahe
  • in tamaam jagho.n par in kii zaraa bhii izzat nahii.n hotii

English meaning of bahan ke ghar bhaa.ii kuttaa, saasure jamaa.ii kuttaa, kuttaa paale voh kuttaa, sab kutto.n kaa voh sardaar, jo baap rahe beTii ke baar

  • it is shameful for a brother to live in a married sister's home

बहन के घर भाई कुत्ता, सासुरे जमाई कुत्ता, कुत्ता पाले वह कुत्ता, सब कुत्तों का वह सरदार, जो बाप रहे बेटी के बार के हिंदी अर्थ

  • बहन के घर भाई और ससुर के घर दामाद कुत्ते के बराबर है, जो व्यक्ति कुत्ता रक्खे वह भी कुत्ता है, परंतु सबसे बढ़कर कुत्ता वह व्यक्ति है जो अपनी बेटी के घर जा कर रहे
  • इन सभी स्थानों पर इन का तनिक भी सम्मान नहीं होता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پالے

پالا (۴) (رک) کی مغیرہ صورت، تراکیب میں مستعمل.

پالیز

(اصلاً) باغ، سبزہ زار، کھیت

پالے پَڑْنا

پلے بندھ جانا، ذمہ ہو جانا، سر پڑنا، واسطہ ہونا.

پالے کا شِگاف

درختوں کے تنے کا وہ نصف قطری شگاف جو پالے کے اثر سے ہو جاتا ہے.

پالے کی مَُحَبَّت

وہ مامتا سے مشابہ الفت ہمدردی اور انسیت جو کسی غیر کے بچے کی پرورش کرنے سے پالنے والے کے دل میں پیدا ہو جاتی ہے

پالے ڈالْنا

پالے پڑنا (رک) کا تعدیہ.

پالے کا مارا

سردی کا ٹھٹھرا ہوا، سردی کی وجہ سے خشک ہوا

پالے کا اُبھار

وہ ابھار جو درختوں میں پالے کے اثر سے پیدا ہو جائے.

مَنَّت مُرادوں کے پالے

اللہ آمیں پیر سلامی کے پروردہ ، بڑے ناز و نعم سے پالے ہوئے ۔

بَڑے پالے کا

بڑے ظرف کا ، بڑے حوصلے کا

کِسی کے پالے پَڑْنا

کسی طاقتور کے قابو میں آنا ، کسی زور دار سے واسطہ پڑنا.

سائِیں کے پالے میں بَھل بَھل ہونا

کسی کو فائدہ پہنچنا.

قَسائی کے پالے پَڑْنا

ظالم کے قابو میں آ جانا، ظالم سے واسطہ پڑنا.

لَنگَٹ پَڑے اَگھاڑ کے پالے

دونوں ایک جیسے ہیں ، دونوں یکساں ہیں ، جیسے کو تیسا .

جیٹ کے بَھروسے پیٹ پالی، مُوا پالے گا یا ٹالے گا

کسی کے بھروسے سے رہنا غیر یقینی بات ہے .

کتاّ پالے وہ کتّا، ساسرے جوائی کتّا، بہن کے گھر بھائی کتا، سب کتوں کا وہ سردار جو رہے بیٹی کے بار

کتا پالنے والا، سسرا ل کے گھر رہنے والا اور بہن کے گھر رہنے والا بھائی بہت ذلیل ہیں، سب سے ذلیل وہ ہے جو بیٹی کے گھر رہے

بہن کے گھر بھائی کُتّا، ساسُرے جمائی کُتّا، کُتّا پالے وہ کُتّا، سب کُتّوں کا وہ سردار، جو باپ رہے بیٹی کے بار

بہن کے گھر بھائی اور سَسُر کے گھر داماد کُتّے کے برابر ہے، جو شخص کُتّا رکھے وہ بھی کُتّا ہے مگر سب سے بڑھ کر کُتّا وہ شخص ہے جو اپنی بیٹی کے گھر جا کے رہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بہن کے گھر بھائی کُتّا، ساسُرے جمائی کُتّا، کُتّا پالے وہ کُتّا، سب کُتّوں کا وہ سردار، جو باپ رہے بیٹی کے بار)

نام

ای-میل

تبصرہ

بہن کے گھر بھائی کُتّا، ساسُرے جمائی کُتّا، کُتّا پالے وہ کُتّا، سب کُتّوں کا وہ سردار، جو باپ رہے بیٹی کے بار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone