تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بہار بے خزاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بہار بے خزاں کے معانیدیکھیے
بہار بے خزاں کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بہار کا وہ موسم جس میں خزاں نہ ہو، ہمیشہ تروتازہ رہنے والا، سدا بہار
شعر
شگفتہ رہتی ہے خاطر ہمیشہ
قناعت بھی بہار بے خزاں ہے
مکدر ہے خزاں کے خون سے عیش بہار گل
خزاں کی رت بہار بے خزاں معلوم ہوتی ہے
کہہ رہی ہے ریگزاروں سے نئی رت کی ہوا
اب بہار بے خزاں کہسار میں بھی آئے گی
English meaning of bahaar-e-be-KHizaa.n
Noun, Feminine
- spring which has no autumn, evergreen
बहार-ए-बे-ख़िज़ाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वह बहार जिसमें ख़िज़ाँ (पतझड़) न हो, सदाबहार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بہار بے خزاں)
بہار بے خزاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔