تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَحالی" کے متعقلہ نتائج

نِیَّتی

ارادہ، قصد، منشا، مرضی، مرکبات میں مستعمل

خوش نیتی

نیک نیتی، نیت میں فتور نہ ہونا، خوش مزاجی، نیک دلی

بَد نِیَّتی

نیت کے برے ہونے کی حالت یا کیفیت، کسی معاملہ میں نیت کا اور ارادہ کا برا ہونا، نیت کی خرابی، برا ارادہ، بری نیت، بے ایمانی

دُرُسْت نِیَّتی

نیک نیتّی، پکَا ارادہ، صحیح منصوبہ بندی، اچھی اور پاکیزہ نیت رکھنا

نیک نِیَّتی

نیت میں فتور نہ ہونا، اچھی نیت، خوش نیتی، دیانت داری، نیک اندیشی، ایمانداری

بَد نِیَّتی سے

in bad faith, mala fide

نیک نِیَّتی سے

اچھی نیت سے ؛ (قانون) احتیاط اور توجہ سے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَحالی کے معانیدیکھیے

بَحالی

bahaaliiबहाली

اصل: فارسی

وزن : 122

Roman

بَحالی کے اردو معانی

اسم، صفت، مؤنث

  • اپنی اصلی حالت پر آجانا، ازسر نو تقرری، بدستور مقرر کرنا، برطرفی کا نقیض، بیمار کی طبیعت کی درستی
  • بَ (تحتی الفاظ)

شعر

Urdu meaning of bahaalii

Roman

  • apnii aslii haalat par aajaanaa, aj sar-e-nau taqarrurii, badastuur muqarrar karnaa, bartarafii ka naqiiz, biimaar kii tabiiyat kii durustii
  • ba (tahtii alfaaz

English meaning of bahaalii

Noun, Adjective, Feminine

  • restoration, reinstatement, the being in (its) former state,
  • the act of establishing, maintenance, confirmation
  • the being in a good state, prosperity
  • recovery

बहाली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, स्त्रीलिंग

  • अपने पद या नौकरी से अस्थायी रूप से हटाए जाने वाले व्यक्ति की फिर से उस पद या नौकरी पर नियुक्ति; पुनर्नियुक्ति
  • पुर्नानयुक्ति, मुअत्तली से मुक्ति
  • नीरोगिता, रोगमुक्ति, पुर्नानयुक्ति, मुअत्तली से मुक्ति, स्वास्थ्य, तन्दुरुस्ती, आनंद, प्रसन्नता, खुशी, मुखच्छटा, चेहरे की रौनक़
  • किसी को फिर उसी दशा या हालत में लाना जिसमें वह पहले था; पूर्व अवस्था की पुनः प्राप्ति
  • उच्च न्यायालय द्वारा छोटे न्यायालय या अदालत के निर्णय की यथावत स्थिति
  • मन की प्रसन्नता; ख़ुशी।

بَحالی کے مترادفات

بَحالی کے متضادات

بَحالی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِیَّتی

ارادہ، قصد، منشا، مرضی، مرکبات میں مستعمل

خوش نیتی

نیک نیتی، نیت میں فتور نہ ہونا، خوش مزاجی، نیک دلی

بَد نِیَّتی

نیت کے برے ہونے کی حالت یا کیفیت، کسی معاملہ میں نیت کا اور ارادہ کا برا ہونا، نیت کی خرابی، برا ارادہ، بری نیت، بے ایمانی

دُرُسْت نِیَّتی

نیک نیتّی، پکَا ارادہ، صحیح منصوبہ بندی، اچھی اور پاکیزہ نیت رکھنا

نیک نِیَّتی

نیت میں فتور نہ ہونا، اچھی نیت، خوش نیتی، دیانت داری، نیک اندیشی، ایمانداری

بَد نِیَّتی سے

in bad faith, mala fide

نیک نِیَّتی سے

اچھی نیت سے ؛ (قانون) احتیاط اور توجہ سے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَحالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَحالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone