تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بہادر" کے متعقلہ نتائج

جُنْہائی

چاند کی روشنی، چانْدنی، چاند

جَناحی

جناح (رک) سے منسوب یا متعلق ، پہلو والا ، بازو والا.

جَنْہائی

رک: جنہار

جُوں ہی

جیسے ہی، جتنی جلدی ہو سکے

عَدِیمَۃُ الْاَجْنِحَہ

(حیوانیات) جانوروں کی وہ قسم جن کے بازو نہیں ہوتے (ان میں پسّو وغیرہ شامل ہیں).

مُرْغانِ اُولی اَجْنِحَہ

شہپر رکھنے والے پرندے ، بازو رکھنے والے پرندے

مُرْغانِ اُولی الاَجْنِحَہ

شہپر رکھنے والے پرندے، بازو رکھنے والے پرندے

مُسْتَقِیمَۃُ الْاَجْنِحَہ

سیدھے پروں والا ؛ (حیوانیات) جانوروں کی وہ صنف جن کے بازو دستی پنکھے کی طرح کھلتے اور بند ہوتے ہیں اور سیدھے دراز پسلیوں پر کسے رہتے ہیں ، جیسے ٹڈے وغیرہ -

اُولُو الاَجنِحَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں بہادر کے معانیدیکھیے

بہادر

bahaadurबहादुर

اصل: ترکی

وزن : 122

بہادر کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • شجاع، دلبر، سورما، جری، صاحب ہمت، جوانمرد
  • ایک کلمہ جو درخواست یا خط وغیرہ میں اعلیٰ حکام کے عبدے کے ساتھ تعظیماً لکھا جاتا ہے
  • شاہی زمانے اور برطانوی عہد میں خطاب کا جزو ثانی، جیسے خان بہادر، دانے بہادر وغیرہ
  • (مرغبازی) لڑائی کا مرغ، لڑنے والا مرغ

شعر

English meaning of bahaadur

Noun, Adjective, Masculine

बहादुर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • शूर, वीर, सूरमा, साहसी, योद्धा, हिम्मतवाला
  • एक ख़िताब जो शाही ज़माने में उमरा-ओ-वज़दा और दूसरे दर यारियों को दिया जाता था
  • एक कलिमा जो दरख़ास्त या ख़त वग़ैरा में आला हुक्काम के अब्दे के साथ तातेमन लिखा जाता है
  • (मरग़बाज़ी) लड़ाई का मुर्ग़, लड़ने वाला मुर्ग़
  • शुजाअ, दिलबर, सूरमा, जरी, साहिब हिम्मत, जवान
  • साहसी; निडर
  • शाही ज़माने और बर्तानवी अह्द में ख़िताब का जुज़ु सानी, जैसे ख़ान बहादुर, दाने बहादुर वग़ैरा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بہادر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بہادر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone