تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَگُولا" کے متعقلہ نتائج

بَون٘ڈَر

آندھی، طوفان

اردو، انگلش اور ہندی میں بَگُولا کے معانیدیکھیے

بَگُولا

baguulaaबगूला

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

بَگُولا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گرد و غبار لیے ہوئے چکر کھاتی ہوئی ہوا، وہ ہوا جو خلا کی وجہ سے چکر کھا کر بند ہوتی ہے، گرد باد، بونڈر
  • وہ شعلہ جو مرگھٹ یا قبرستان وغیرہ میں شب کے وقت دور سے نظر آتا ہے اور جسے عوام بھوت پریت کہتے ہیں، اگنی بیتال، غول بیابانی

شعر

Urdu meaning of baguulaa

  • Roman
  • Urdu

  • gard-o-gubaar li.e hu.e chakkar khaatii hu.ii hu.a, vo hu.a jo khulaa kii vajah se chakkar kha kar band hotii hai, gard baad, bavanDar
  • vo shola jo marghaT ya qabristaan vaGaira me.n shab ke vaqt duur se nazar aataa hai aur jise avaam bhuut pret kahte hain, agnii betaal, gol byaabaanii

English meaning of baguulaa

Noun, Masculine

  • whirlwind, dust devil
  • a goblin or demon that haunts woods or deserts

बगूला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तेज हवा की वह अवस्था जिसमें वह घेरा बाँधकर चक्कर लगाती हुई तथा ऊपर उठती हुई आगे बढ़ती है, एक ही स्थान पर चक्कर काटने वाली तेज़ हवा या आँधी, बवंडर
  • वह ज्वाला जो रात के समय मरघाट या कब्रिस्तान आदि में दूर से दिखाई देती है और जिसे लोग भूत कहते हैं, ग़ौल-बयाबानी, भूत

بَگُولا کے مترادفات

بَگُولا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَون٘ڈَر

آندھی، طوفان

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَگُولا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَگُولا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone