تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَغْلی بال" کے متعقلہ نتائج

بَغْلی

۱. (i) کشتی کا ایک دانْو جس میں حریف کی بغل کے نیچے سے ہوکر پیٹھ پر آجاتے ہیں۔

بَغْلی تَکیَہ

بغل کے نیچے رکھنے کا تکیہ

بَغْلی گُھونْسَہ

a side blow

بَغْلیں

بغل کی جمع اور ترکیبات میں مستعمل

بَغْلی گور

رک: بغلی نمبر ۱۱

بَغْلی بال

بغل کا بال جس کا بڑھنا گندگی کی علامت ہے

بَغْلی چور

خفیہ مخالف وہ خائن جو ہر وقت ساتھ رہے۔

بَغْلی قَبْر

ایک قسم کی قبر جس میں مردہ رکھنے کی جگہ یعنی لحد قبر کے ایک طرف بنائی جاتی ہے، گوربغلی

بَغْلی دینا

دیوار میں نقب لگا کر دروازے کی چٹکنی کھول لینا، دیوار توڑ کر گھرم یں گھس جانا

بَغْلی ڈُوبْنا

چالاکی کرنا ، قریب دینا ، کاوہ دینا ، حریف کو مکاری سے زک دینا

بَغْلی دُشْمَن

وہ شخص جو پاس رہ کر دشمنی کرے، آستین کا سانْپ، دوست نما دشمن

بَغْلی بَیٹْھنا

(کشتی) حریف کا سامنا بچاکر پہلو اور گرفت کرنا اس طرح کہ اس کے دونوں ہاتھ قبضہ میں آجائیں اور وہ ٹانگوں پر زور قایم نہ رکھ سکے ۔

بَغْلی گُھونْسا

رک بغلی دشمن۔

بَغْلی نِکالْنا

رک: بغلی نمبر۳

بَغْلی اُنڈْیل گاڑی

وہ واگن (گاڑی) جو بھرا ہوا بار پٹری کے دائیں بائیں انڈیلْتی ہے

بَغْلیں لینا

بغلوں کے بال صاف کرنا یا صاف کرانا

بَغْلیں بجاؤ

مراد ملی ، چین کرو خوشی مناؤ.

بَغْلیں کُھلْنا

سراٹھنا سینہ ابھرنا۔

بَغْلیں بَنانا

بغلوں کے بال صاف کرنا یا صاف کرانا

بَغْلیں بَھْرنا

کشتی میں بغلی کاپیچ لگانا بغلی سے نکل کر پشت پر گرفت مضبوط کرنا۔

بَغْلیں پَھٹْنا

(گلے لگانے کے لیے) بیقرار ہونا(ملاقات کا) بہت زیادہ خواہشمند ہونا۔

بَغْلیں بجانا

(خوشی سے) اچھلنا، کودنا

بَغْلیں جھانکْنا

سٹ پٹا جانا، جواب بن نہ پڑنا، لاجواب ہوجانا

بَغْلیں سُونْگْھنا

متلی کی حالت میں بغلوں کو سونگھنا یا سونگھانا (کہا جاتا ہے کہ اس سے متلی رک جاتی ہے)

بَغْلیں جَھکانا

بغلیں جھانکنا کا تعدیہ

ہَم بَغْلی

ہم آغوشی، بغل گیری

گَنْدَہ بَغْلی

बग़ल से दुर्गध आने का रोग।

دِرْہَمِ بَغْلی

زر جَو بقدرِ کفِ دست ہو.

دو بَغْلی

دو طرف کا ، دو پہلوؤں کا.

گُرْگِ بَغْلی

وہ شخص جو دوست بن کر دشمنی کرے، چھپا ہوا دشمن، مار آستین

اردو، انگلش اور ہندی میں بَغْلی بال کے معانیدیکھیے

بَغْلی بال

baGlii-baalबग़्ली-बाल

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

بَغْلی بال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بغل کا بال جس کا بڑھنا گندگی کی علامت ہے

Urdu meaning of baGlii-baal

  • Roman
  • Urdu

  • baGal ka baal jis ka ba.Dhnaa gandgii kii alaamat hai

बग़्ली-बाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कांख का बाल जिस का बढ़ना गंदगी की पहचान है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَغْلی

۱. (i) کشتی کا ایک دانْو جس میں حریف کی بغل کے نیچے سے ہوکر پیٹھ پر آجاتے ہیں۔

بَغْلی تَکیَہ

بغل کے نیچے رکھنے کا تکیہ

بَغْلی گُھونْسَہ

a side blow

بَغْلیں

بغل کی جمع اور ترکیبات میں مستعمل

بَغْلی گور

رک: بغلی نمبر ۱۱

بَغْلی بال

بغل کا بال جس کا بڑھنا گندگی کی علامت ہے

بَغْلی چور

خفیہ مخالف وہ خائن جو ہر وقت ساتھ رہے۔

بَغْلی قَبْر

ایک قسم کی قبر جس میں مردہ رکھنے کی جگہ یعنی لحد قبر کے ایک طرف بنائی جاتی ہے، گوربغلی

بَغْلی دینا

دیوار میں نقب لگا کر دروازے کی چٹکنی کھول لینا، دیوار توڑ کر گھرم یں گھس جانا

بَغْلی ڈُوبْنا

چالاکی کرنا ، قریب دینا ، کاوہ دینا ، حریف کو مکاری سے زک دینا

بَغْلی دُشْمَن

وہ شخص جو پاس رہ کر دشمنی کرے، آستین کا سانْپ، دوست نما دشمن

بَغْلی بَیٹْھنا

(کشتی) حریف کا سامنا بچاکر پہلو اور گرفت کرنا اس طرح کہ اس کے دونوں ہاتھ قبضہ میں آجائیں اور وہ ٹانگوں پر زور قایم نہ رکھ سکے ۔

بَغْلی گُھونْسا

رک بغلی دشمن۔

بَغْلی نِکالْنا

رک: بغلی نمبر۳

بَغْلی اُنڈْیل گاڑی

وہ واگن (گاڑی) جو بھرا ہوا بار پٹری کے دائیں بائیں انڈیلْتی ہے

بَغْلیں لینا

بغلوں کے بال صاف کرنا یا صاف کرانا

بَغْلیں بجاؤ

مراد ملی ، چین کرو خوشی مناؤ.

بَغْلیں کُھلْنا

سراٹھنا سینہ ابھرنا۔

بَغْلیں بَنانا

بغلوں کے بال صاف کرنا یا صاف کرانا

بَغْلیں بَھْرنا

کشتی میں بغلی کاپیچ لگانا بغلی سے نکل کر پشت پر گرفت مضبوط کرنا۔

بَغْلیں پَھٹْنا

(گلے لگانے کے لیے) بیقرار ہونا(ملاقات کا) بہت زیادہ خواہشمند ہونا۔

بَغْلیں بجانا

(خوشی سے) اچھلنا، کودنا

بَغْلیں جھانکْنا

سٹ پٹا جانا، جواب بن نہ پڑنا، لاجواب ہوجانا

بَغْلیں سُونْگْھنا

متلی کی حالت میں بغلوں کو سونگھنا یا سونگھانا (کہا جاتا ہے کہ اس سے متلی رک جاتی ہے)

بَغْلیں جَھکانا

بغلیں جھانکنا کا تعدیہ

ہَم بَغْلی

ہم آغوشی، بغل گیری

گَنْدَہ بَغْلی

बग़ल से दुर्गध आने का रोग।

دِرْہَمِ بَغْلی

زر جَو بقدرِ کفِ دست ہو.

دو بَغْلی

دو طرف کا ، دو پہلوؤں کا.

گُرْگِ بَغْلی

وہ شخص جو دوست بن کر دشمنی کرے، چھپا ہوا دشمن، مار آستین

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَغْلی بال)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَغْلی بال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone