تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَغَل تھا سِیارَہ، تو پُوت تھا ہَمارا، جَب کَمَر ہُوا کَٹارا، تو کَنْتھ ہُوا تُمہارا" کے متعقلہ نتائج

رُویَت

رونق، آب و تاب، چمک دمک، روشنی، تر و تازگی

رُویَتِ ہِلال

چاند دکھائی دینا، چاند رات کو پہلی تاریخ کا چاند دیکھنا، نیا چاند نظر آنا، نیا چاند دیکھنا

رُویَتِ بَصَری

آن٘کھ سے دیکھنا ، حقیقتاً دیکھنا .

رُویَتِ قَلْبی

علم وَادراک .

رُویَتِ بارِی

اللہ تعالیٰ کا دیدار ، اللہ تعالیٰ کو بے پردہ دیکھنا.

رُویَتِ اَصْل

رک : رویتِ باری .

رُویَتِ اَشْیا

چیزوں کو دیھکنے کی قوت ، بینائی ، بصارت قوتِ باصرہ .

رُویَتِ ہِلال کَمیٹی

پہلی تاریخ کا چاند دیکھنے والی مجلس ، حکومتِ پاکستان کی وہ مجلس جو رویت ہلال کے متعلق فیصلہ کرتی ہے کہ چاند نظر آیا یا نہیں.

رُویَتِ رَب

رک : رویت باری .

رُویَتِ حَق

(تصوّف) حق کو خلق میں دیکھنا

رُویَت و دِیدار

دیدار و نظارہ ، درشن.

عالَمِ رُویَت

نظر آنے والی دنیا ، معلوم دنیا ، مادّی دنیا.

گَواہِ رُویَت

(قانون) وہ گواہ جس نے اپنی آنکھ کوئی معاملہ دیکھا ہو. چشم دید گواہ ، عینی شاہد

شَہادَتِ رُویَت

چشم دید گواہی ، دیکھنے کی گواہی

اردو، انگلش اور ہندی میں بَغَل تھا سِیارَہ، تو پُوت تھا ہَمارا، جَب کَمَر ہُوا کَٹارا، تو کَنْتھ ہُوا تُمہارا کے معانیدیکھیے

بَغَل تھا سِیارَہ، تو پُوت تھا ہَمارا، جَب کَمَر ہُوا کَٹارا، تو کَنْتھ ہُوا تُمہارا

baGal thaa siyaara, to puut thaa hamaaraa, jab kamar hu.aa kaTaaraa, to kanth hu.aa tumhaaraaबग़ल था सियारा, तो पूत था हमारा, जब कमर हुवा कटारा, तो कंथ हुआ तुम्हारा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بَغَل تھا سِیارَہ، تو پُوت تھا ہَمارا، جَب کَمَر ہُوا کَٹارا، تو کَنْتھ ہُوا تُمہارا کے اردو معانی

  • کھانے پینے کو ہمارا تھا کمانے کو تمھارا ہو گیا بیٹے بہو کی طرف اشارہ ہے

Urdu meaning of baGal thaa siyaara, to puut thaa hamaaraa, jab kamar hu.aa kaTaaraa, to kanth hu.aa tumhaaraa

  • Roman
  • Urdu

  • khaane piine ko hamaaraa tha kamaane ko tumhaaraa ho gayaa beTe bahuu kii taraf ishaaraa hai

बग़ल था सियारा, तो पूत था हमारा, जब कमर हुवा कटारा, तो कंथ हुआ तुम्हारा के हिंदी अर्थ

  • खाने पीने को हमारा था कमाने को तुम्हारा हो गया बेटे बहू की तरफ़ इशारा है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رُویَت

رونق، آب و تاب، چمک دمک، روشنی، تر و تازگی

رُویَتِ ہِلال

چاند دکھائی دینا، چاند رات کو پہلی تاریخ کا چاند دیکھنا، نیا چاند نظر آنا، نیا چاند دیکھنا

رُویَتِ بَصَری

آن٘کھ سے دیکھنا ، حقیقتاً دیکھنا .

رُویَتِ قَلْبی

علم وَادراک .

رُویَتِ بارِی

اللہ تعالیٰ کا دیدار ، اللہ تعالیٰ کو بے پردہ دیکھنا.

رُویَتِ اَصْل

رک : رویتِ باری .

رُویَتِ اَشْیا

چیزوں کو دیھکنے کی قوت ، بینائی ، بصارت قوتِ باصرہ .

رُویَتِ ہِلال کَمیٹی

پہلی تاریخ کا چاند دیکھنے والی مجلس ، حکومتِ پاکستان کی وہ مجلس جو رویت ہلال کے متعلق فیصلہ کرتی ہے کہ چاند نظر آیا یا نہیں.

رُویَتِ رَب

رک : رویت باری .

رُویَتِ حَق

(تصوّف) حق کو خلق میں دیکھنا

رُویَت و دِیدار

دیدار و نظارہ ، درشن.

عالَمِ رُویَت

نظر آنے والی دنیا ، معلوم دنیا ، مادّی دنیا.

گَواہِ رُویَت

(قانون) وہ گواہ جس نے اپنی آنکھ کوئی معاملہ دیکھا ہو. چشم دید گواہ ، عینی شاہد

شَہادَتِ رُویَت

چشم دید گواہی ، دیکھنے کی گواہی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَغَل تھا سِیارَہ، تو پُوت تھا ہَمارا، جَب کَمَر ہُوا کَٹارا، تو کَنْتھ ہُوا تُمہارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَغَل تھا سِیارَہ، تو پُوت تھا ہَمارا، جَب کَمَر ہُوا کَٹارا، تو کَنْتھ ہُوا تُمہارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone