تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بغل میں لڑکا، شہر میں ڈَھنڈورا" کے متعقلہ نتائج

ڈَنْکا

ڈھول کی ایک قِسم جسے آدمی آسانی سےگلےمیں لٹکا کر بجا سکتے ہیں، نقّارہ جو اُمرا و سلاطین کی دواری کے آگے رہتا تھا

ڈَنْکا ہونا

بادشاہوں کی سواری کے آگے نقارے بجنا

ڈَنْکا رَہنا

شہرہ ہونا، چرچا ہونا دھوم ہونا

ڈَنْکائی

ڈن٘کا بجانے کا کام، نقّارہ بجانے والی کی اجرت

ڈَنْکا دینا

کسی بات یا کسی کام کا اعلان کرنا، ہوشیار کرنا، خبردار کرنا

ڈَنْکارْنا

بنکارنا، گرجنا

ڈَنْکا بَجنا

نقارہ بجنا، اعلان ہونا

ڈَنْکا ڈالْنا

مُرغ کو مقابلے کے لیے طلب کرنےکو پالی میں رومال ڈالنا یا نشانی رکھنا ، مُرغ لڑانا ، مُرغ کا چون٘چ مارنا ، مُرغ بازی ہونا .

ڈَنْکا مارْنا

نام پیدا کرنا، شہرت حاصل کرنا

ڈَنْکا پِیٹْنا

ڈن٘کے ر چوٹ مارنا ، ڈن٘کا بجانا ، کسی بات کو بیان کرنے پھرنا ؛ راز فاش کرنا.

ڈَنْکا بَجانا

تعریف کرنا

ڈَنْکا پِٹْنا

ڈن٘کا بجا ،شہرت ہونا ،چرچا ہونا ، دھوم مچنا .

ڈَنْکا بَجا کے

ڈنکے کی چوٹ، علی الاعلان، کھلّم کھلّا

ڈَنْکا بَجا کَر

ڈنکے کی چوٹ، علی الاعلان، کھلّم کھلّا

نَبی کا ڈَنْکا ہونا

آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کے نام کا بول بالا ہونا ۔

تِیس ڈَنْکا

(مرغ بازی) تیس مرتبہ پالی (ڈنْکے) جیتا ہوا مرغ.

اردو، انگلش اور ہندی میں بغل میں لڑکا، شہر میں ڈَھنڈورا کے معانیدیکھیے

بغل میں لڑکا، شہر میں ڈَھنڈورا

baGal me.n la.Dkaa, shahr me.n Dha.nDoraaबग़ल में लड़का, शहर में ढँढोरा

نیز - ڈَھن٘ڈورا شَہَر میں لَڑکا بَغَل میں, ڈَھنڈورا شَہْر میں بَچَّہ بَغَل میں, ڈَھن٘ڈورا شَہَر میں لَڑکا بَغَل میں, لَڑّکا بَغَل میں ڈھَنْڈُورا نَگَر میں

ضرب المثل

بغل میں لڑکا، شہر میں ڈَھنڈورا کے اردو معانی

  • چیز پاس ہے اور اس کی تلاش ہر جگہ ہو رہی ہے
  • بغل میں رکھی چیز کو ادھر ادھر ڈھونڈنا

    مثال - خدا تو ہر رمق میں موجود ہے اور ہر محل میں، مثل مشہور ہے ڈھنڈورا شہر میں لڑکا بغل میں۔(۱۸۳۵، بچپن مثال، ق، ورق ۴، ب) میں آپ سے معافی مانگ کر کہنا چاہتا ہوں کہ آپ کی وہی مثل ہے، ڈھنڈورا شہر میں لڑکا بغل میں۔(۱۸۹۲، لکچروں کا مجموعہ، ا : ۳۲۹)

English meaning of baGal me.n la.Dkaa, shahr me.n Dha.nDoraa

  • said when something one has been looking for is found right under one's nose

बग़ल में लड़का, शहर में ढँढोरा के हिंदी अर्थ

  • चीज़ पास है और उसकी खोज हर स्थान पर हो रही है
  • बग़ल में रखी चीज़ को इधर-उधर ढूंढ़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بغل میں لڑکا، شہر میں ڈَھنڈورا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بغل میں لڑکا، شہر میں ڈَھنڈورا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone