تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَغَل میں چُھری مُنْہ میں رام رام" کے متعقلہ نتائج

مُقَرَّب

مقرب بنانا

مصاحب ہونا، منہ لگنا

مُقَرَّبین

اعزا، جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین، (عموماً بادشاہ یا حاکم کے دربار سے وابستگی رکھنے والے لوگ، جنھیں بزرگی دی گئی ہو)، مقربان

مُقَرَّبان

جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین

مُقَرَّب تَرِین

سب سے زیادہ مقرب، قریب ترین، عزیزترین

مقربان حضرت

بادشاہ کے رشتہ دار یا اقربا

مقربان الہیٰ

خاصان خدا، خدا کے پیارے بندے

مقربین دائرۂ ہمایوں

بادشاہ کے محافظ

مُقَرَّبانِ خاص

خاص درباری جنھیں ہر وقت حاضری کی اجازت ہو ۔

مُقَرَّبَینِ خاص

رک : مقربانِ خاص ۔

مُقَرَّبِین اِلٰہی

مقرب الٰہی (رک) کی جمع ۔

مُقَرَّبان بارگاہِ اِلٰہی

اﷲ کے مقرب فرشتے ۔

مُقَرَّبِینِ بارگاہِ اِلٰہی

رک : مقربین الٰہی ۔

مَلَکِ مُقَرَّب

وہ فرشتہ جسے اﷲ تعالیٰ سے بہت قربت حاصل ہو ؛ جیسے : عزرائیل ؑ، اسرائیل ؑ، میکائیل ؑ یا جبرئیل ؑ۔ ی

اردو، انگلش اور ہندی میں بَغَل میں چُھری مُنْہ میں رام رام کے معانیدیکھیے

بَغَل میں چُھری مُنْہ میں رام رام

baGal me.n chhurii mu.nh me.n raam raamबग़ल में छुरी मुँह में राम राम

نیز : مُکھ میں رام رام، بغل میں چھری, مُکھ میں رام، پیٹ میں چُھری, مکھ پر رام رام، پیٹ میں چھری

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بَغَل میں چُھری مُنْہ میں رام رام کے اردو معانی

  • بظاہر دوست بہ باطن دشمن جانی
  • منافقت کرنے والے کے لیے مستعمل جو بظاہر دینداری کا پرچار کرے لیکن دل میں کپٹ رکھتا ہو
  • ظاہر میں نیک باطن میں ظالم مکاّر اور عیاّر

Urdu meaning of baGal me.n chhurii mu.nh me.n raam raam

  • Roman
  • Urdu

  • bazaahir dost bah baatin dushman jaanii
  • munaafaqat karne vaale ke li.e mustaamal jo bazaahir diinadaarii ka parchaar kare lekin dil me.n kapaT rakhtaa ho
  • zaahir me.n nek baatin me.n zaalim makaaXar aur i.i.aaXar

English meaning of baGal me.n chhurii mu.nh me.n raam raam

  • malice concealed behind sweet talk

बग़ल में छुरी मुँह में राम राम के हिंदी अर्थ

  • बाहर से दोस्त अंदर से जानी दुश्मन
  • उस पाखंडी के लिए प्रयुक्त जो बाहर से धार्मिकता का प्रचार करे लेकिन दिल में छल रखता हो
  • बाहर से नेक परोपकारी अंदर से अत्याचारी मक्कार और धोखेबाज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُقَرَّب

مقرب بنانا

مصاحب ہونا، منہ لگنا

مُقَرَّبین

اعزا، جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین، (عموماً بادشاہ یا حاکم کے دربار سے وابستگی رکھنے والے لوگ، جنھیں بزرگی دی گئی ہو)، مقربان

مُقَرَّبان

جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین

مُقَرَّب تَرِین

سب سے زیادہ مقرب، قریب ترین، عزیزترین

مقربان حضرت

بادشاہ کے رشتہ دار یا اقربا

مقربان الہیٰ

خاصان خدا، خدا کے پیارے بندے

مقربین دائرۂ ہمایوں

بادشاہ کے محافظ

مُقَرَّبانِ خاص

خاص درباری جنھیں ہر وقت حاضری کی اجازت ہو ۔

مُقَرَّبَینِ خاص

رک : مقربانِ خاص ۔

مُقَرَّبِین اِلٰہی

مقرب الٰہی (رک) کی جمع ۔

مُقَرَّبان بارگاہِ اِلٰہی

اﷲ کے مقرب فرشتے ۔

مُقَرَّبِینِ بارگاہِ اِلٰہی

رک : مقربین الٰہی ۔

مَلَکِ مُقَرَّب

وہ فرشتہ جسے اﷲ تعالیٰ سے بہت قربت حاصل ہو ؛ جیسے : عزرائیل ؑ، اسرائیل ؑ، میکائیل ؑ یا جبرئیل ؑ۔ ی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَغَل میں چُھری مُنْہ میں رام رام)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَغَل میں چُھری مُنْہ میں رام رام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone