تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَغَل میں بَچَّہ شَہْر میں ڈَھنڈورا" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَغَل میں بَچَّہ شَہْر میں ڈَھنڈورا کے معانیدیکھیے

بَغَل میں بَچَّہ شَہْر میں ڈَھنڈورا

baGal me.n bachcha shahr me.n Dha.nDoraaबग़ल में बच्चा शहर में ढँडोरा

  • Roman
  • Urdu

بَغَل میں بَچَّہ شَہْر میں ڈَھنڈورا کے اردو معانی

  • چیز تو پاس ہے اور دنیا بھر میں اس کی تلاش ہو رہی ہے

Urdu meaning of baGal me.n bachcha shahr me.n Dha.nDoraa

  • Roman
  • Urdu

  • chiiz to paas hai aur duniyaa bhar me.n is kii talaash ho rahii hai

English meaning of baGal me.n bachcha shahr me.n Dha.nDoraa

  • said when something one has been looking for is found right under one's nose

बग़ल में बच्चा शहर में ढँडोरा के हिंदी अर्थ

  • चीज़ तो निकट है और सारे संसार में उसकी तलाश हो रही है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَغَل میں بَچَّہ شَہْر میں ڈَھنڈورا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَغَل میں بَچَّہ شَہْر میں ڈَھنڈورا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone