تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَغَل گِیری" کے متعقلہ نتائج

سِیاحَت

لمبا سفر، گشت، سیر کرنا، زمین پر چلنا پھرنا، گُھومنا پھرنا

سِیاحَت نامَہ

دورانِ سفر لکھے جانے والے حالات، سفری حالات پر مبنی مضمون، سفرنامہ

سِیاحَتی

مَحْکَمَۂ سِیاحَت

سیر و سیاحت کا محکمہ یا صیغہ

اردو، انگلش اور ہندی میں بَغَل گِیری کے معانیدیکھیے

بَغَل گِیری

baGal-giiriiबग़ल-गीरी

اصل: فارسی

وزن : 1222

  • Roman
  • Urdu

بَغَل گِیری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گلے ملنے کی کیفیت، ہم آغوشی، معانقہ
  • فن کشتی کا ایک داؤں (جب حریف سامنے کھڑا ہو تو اپنا داہنا ہاتھ حریف کی بائیں طرف گردن پر رکھے اور اپنے دائیں ہاتھ سے حریف کے داہنے ہاتھ کو جو اپنی گردن پر ہے بازو کے قریب نیچے سے اٹھا کر ایک دم جھک کر پیچھے جا کر دوسرے دانو پر چت کر دے

شعر

Urdu meaning of baGal-giirii

  • Roman
  • Urdu

  • gale milne kii kaifiiyat, ham aaGoshii, muaniqaa
  • fan kshati ka ek daa.o.n (jab hariif saamne kha.Daa ho to apnaa daahina haath hariif kii baa.e.n taraf gardan par rakhe aur apne daa.e.n haath se hariif ke daahine haath ko jo apnii gardan par hai baazuu ke qariib niiche se uThaa kar ek dam jhuk kar piichhe ja kar duusre daanv par chitt kar de

English meaning of baGal-giirii

Noun, Feminine

बग़ल-गीरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आलिंगन करने का भाव
  • कुश्ती का एक दाँव (जब प्रद्वंदी सामने खड़ा हो तो अपना दाहिना हाथ प्रतिद्वंदी की बाएं तरफ़ गर्दन पर रखे और अपने दाएं हाथ से प्रद्वांडी के दाहिने हाथ को जो अपनी गर्दन पर है बाज़ू के क़रीब नीचे से उठा कर एक दम झुक कर पीछे जा कर दूसरे दांव पर चित्त कर दे

بَغَل گِیری کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِیاحَت

لمبا سفر، گشت، سیر کرنا، زمین پر چلنا پھرنا، گُھومنا پھرنا

سِیاحَت نامَہ

دورانِ سفر لکھے جانے والے حالات، سفری حالات پر مبنی مضمون، سفرنامہ

سِیاحَتی

مَحْکَمَۂ سِیاحَت

سیر و سیاحت کا محکمہ یا صیغہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَغَل گِیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَغَل گِیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone