تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَغَل گِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَغَل گِیر کے معانیدیکھیے
بَغَل گِیر کے اردو معانی
صفت
- گلے لگانے والا، معانقہ کرنے والا
- بغل لگانے کے قابل
اسم، مذکر
- ایک داؤں جس میں حریف کی بغل سے نکل کر پشت پر پہنچتے ہیں اور چھری کا وار کرتے ہیں
شعر
دل کے ٹکڑوں کو بغل گیر لئے پھرتا ہوں
کچھ علاج اس کا بھی اے شیشہ گراں ہے کہ نہیں
English meaning of baGal-giir
Adjective
- one who embraces, one who hugs, embracing, embracer (after the Oriental fashion )
- embraceable
Noun, Masculine
- a trick in which the opponent moves sideways and reaches the back and strikes the knife
बग़ल-गीर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- आलिंगन करने वाला, गले लगने वाला, गोदे में लेने वाला, जो गले मिला हो, आलिंगित, पाश्र्ववर्ती, पार्श्वस्थ
- बग़ल में लेने योग्य, गोद में लेने योग्य
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक दाँव जिसमें प्रतिद्वंदी की बग़ल से निकल कर पीठ पर पहुँचते हैं और छुरी का वार करते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَغَل گِیر)
بَغَل گِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔