تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَغَل گَرْمانا" کے متعقلہ نتائج

گَرمانا

گرم ہونا

ہاتھ گَرمانا

دولت ہاتھ آنا ، منافع کمانا

عِشْق گَرمانا

محبت میں جوش پیدا ہونا

آواز گَرمانا

گانا شروع کرنے سے پہلے تان لگا کر، گٹکری بھر کر آ آ کرکے یا کسی اور طریقے سے آواز کو گانے کے لیے تیار کرنا.

مِزاج گَرمانا

طبیعت میں تیزی یا غصّہ پیدا ہونا ۔

مُٹّھی گَرمانا

رشوت دینا، منھ بھرائی دینا، چپکے سے بخشش یا انعام دینا

صُحْبَت گَرمانا

رک : صحبت گرم کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَغَل گَرْمانا کے معانیدیکھیے

بَغَل گَرْمانا

baGal garmaanaaबग़ल गरमाना

محاورہ

مادہ: بَغَل

  • Roman
  • Urdu

بَغَل گَرْمانا کے اردو معانی

  • پہلو میں لیٹنا، معشوق کو پہلو میں لے کر سونا، معشوق کے ساتھ سونا

Urdu meaning of baGal garmaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • pahluu me.n leTana, maashuuq ko pahluu me.n lekar sonaa, maashuuq ke saath sonaa

English meaning of baGal garmaanaa

  • embrace (love or behaved) condescend to have sexual relations

बग़ल गरमाना के हिंदी अर्थ

  • बग़ल में लेटना, प्रिय के साथ सोना, प्रिय को बग़ल में ले कर सोना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَرمانا

گرم ہونا

ہاتھ گَرمانا

دولت ہاتھ آنا ، منافع کمانا

عِشْق گَرمانا

محبت میں جوش پیدا ہونا

آواز گَرمانا

گانا شروع کرنے سے پہلے تان لگا کر، گٹکری بھر کر آ آ کرکے یا کسی اور طریقے سے آواز کو گانے کے لیے تیار کرنا.

مِزاج گَرمانا

طبیعت میں تیزی یا غصّہ پیدا ہونا ۔

مُٹّھی گَرمانا

رشوت دینا، منھ بھرائی دینا، چپکے سے بخشش یا انعام دینا

صُحْبَت گَرمانا

رک : صحبت گرم کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَغَل گَرْمانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَغَل گَرْمانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone