تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَغَیْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَغَیْر کے معانیدیکھیے
بَغَیْر کے اردو معانی
فارسی، عربی - فعل متعلق
- بجز، سوا، علاوہ، بن، بِنا، بلا
- (کسی شے یا شخص کے) نہ ہونے کی حالت میں، موجود نہ ہونے کی صورت میں
شعر
مر جاتا ہوں جب یہ سوچتا ہوں
میں تیرے بغیر جی رہا ہوں
اب تم کبھی نہ آؤ گے یعنی کبھی کبھی
رخصت کرو مجھے کوئی وعدہ کیے بغیر
سب میرے بغیر مطمئن ہیں
میں سب کے بغیر جی رہا ہوں
English meaning of baGair
बग़ैर के हिंदी अर्थ
بَغَیْر کے مترادفات
بَغَیْر کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَغَیْر)
بَغَیْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔