تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَغاوَت" کے متعقلہ نتائج

دَسْتی

ہاتھ کا، ہاتھ میں لینے، پہننے یا ہاتھ سے استعمال کرنے کا

دَسْتی آرَہ

ہاتھ سے چلایا جانے والا آرہ .

دَسْتی ہونا

کُشتی کا دان٘و ہوا ، دان٘و پیچ ہونا .

دَسْتی بَٹْوَہ

پرس ، ہینڈ بیگ ، کَیسہ ، تھیلی .

دَسْتی چھاپَہ

قدیم وضع کی طباعت جس میں ہاتھ کے چھاپے سے چھپائی کی جاتی تھی .

دَسْتی صَنْعَت

ہاتھ کی بنی ہوئی مصنوعات ، دست کاری .

دَسْتی پَن٘کھا

ہاتھ کا پن٘کھا ، ایسا پن٘کھا جو ہاتھ سے جھلا جائے .

دَسْتی سانچَہ

(کاغذ سازی) کاغذ بنانے کی چھپری یا جھارن جس پر ہاتھ سے کام لیا جائے جو عمل میں کلدار سان٘چے سے مختلف اور زیادہ محنت طلب ہوتا ہے .

دَسْتی پَن٘کِھیا

ہاتھ کا پن٘کھا ، ایسا پن٘کھا جو ہاتھ سے جھلا جائے .

دَسْتی شِکَنْجَہ

ہاتھ ے دبانے کی کل .

دَسْتیاب

ہاتھ میں آیا یا ملا ہوا، حاصل، موصول، مہیا، قابض، مُتَصرِف

دَسْتیاب ہونا

دَسْتی بَم

چھوٹا بم، جو ہاتھ سے پھینکا جائے

دَسْتی خَط

ہاتھ کا لِکھا ہوا .

دَسْتی چَپ

وہ کبوتر جوہاتھ سے پر اُکھاڑا کے چپ بنایا گیا ہو .

دَسْتی وار

رک : گستاخانہ ، بے کانہ .

دَسْتی داب

(چھپائی) دستی ہریس چھاپنے کی کُل قدیم وضع کی ہاتھ سے اور جدید طرز کی انجن کی قوت سے چلائی جاتی ہے .

دَسْتی فُون

دَسْتی چَتْر

بادشاہوں اور نوابوں کی خاص قسم کی مُکلَّف و مرصع چھتری جسے خادم ہاتھ میں تھامے اور لیے رہتے ہیں

دَسْتی کَرنا

کُشتی کا دان٘و چلانا یا لگانا

دَسْتی گَھڑی

کلائی پر بان٘دْھنے کی گھڑی

دَسْتی کِتاب

ہینڈ بُک، دستور العمل

دَسْتی قُوَّت

ہاتھوں کا زور، ہاتھ کی طاقت کے ذریعے (کام کرنا)

دَسْتی کَرْگا

کَھڈَی، ہاتھ سے کپڑا بُننے کی کل یا مشین .

دَسْتی سامان

ہاتھ میں رکھنے کا سامان، ہلکا پُھلکا سامان جو ہاتھ میں اُٹھایا جائے

دَسْتی چھاپا

قدیم وضع کی طباعت جس میں ہاتھ کے چھاپے سے چھپائی کی جاتی تھی .

دَسْتی کَرگھا

کَھڈَی، ہاتھ سے کپڑا بُننے کی کل یا مشین .

دَسْتی رُومال

ہاتھ من٘ھ صاف کرنے کا کپڑا ، وہ رومال جو چہرے پسینہ پون٘چھنے کے لیے استعال کیا جاتا ہے .

دَسْتی بھیجْنا

کسی کے ہاتھ بھیجنا .

دَسْتی سَرْچَر

تلاشی لینے کی چھوٹی مشین یا آلہ .

دَسْتی لالْٹین

وہ لالٹین جو ہاتھ کے ذریعے سے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہوسکے

دَسْتی کِھینچْنا

(کُشتی) پہلوانوں کا اِبتدائی دان٘و کرنا جس میں ہاتھ میں ہاتھ دے کر ایک دوسرے کو اپنی طرف کھین٘چتے ہیں، کُشتی شروع ہوا، ہاتھ سے ہاتھ مِلانا .

دَسْتی کِھنچْنا

دستی کھین٘چْنا (رک) جس کا یہ لازم ہے .

دَسْتی کارِیگَری

ہاتھ کی ہنر مندی ، دست کاری .

دَسْتی کَرْ دینا

رک : گُستاخ بنا دینا .

دَسْتی حُرُوف چِینی

(چھپائی) حروف کو ہاتھ سے جمانے یا جوڑنے کا کام

ہَم دَسْتی

تِہی دَسْتی

تہی دست کا اسم کیفیت، مفلسی

سِیاہ دَسْتی

(کنایۃً) کنجوسی

تِیرَہ دَسْتی

تیرہ دست (رک) کا اسیم کیفیت، دنیوی زندگی.

چِیرَہ دَسْتی

غلبہ، طاقت، برتری

چَرْبَہ دَسْتی

کوتاہ دَسْتی

پہنچ نہ ہونا، ہاتھ کی چھوٹائی

چَہار دَسْتی

دودھ پلانے والے جانوروں کی ایک قسم ، ان جانوروں کا ان٘گھوٹھا ان٘گلیوں سے مل سکتا ہے تاکہ وہ اگلے پچھلے دونوں اعضا بطور ہاتھ استعمال کر سکیں ، چوہتّا.

کُشادَہ دَسْتی

سخاوت ، فیاضی

اَرابَہِ دَسْتی

ایک پہیے کی ہاتھ سے چلائی جانے والی گاڑی، ٹھیلا

توپ خانَہ دَسْتی

بندوقیں، رائفلیں، پستول

صَنْعَتِ دَسْتی

پیشۂ دستکاری ، ہاتھ کا کام.

آڑا دَسْتی شِكَنْجَہ

گھاس كے گٹھے باندھنے كی لكڑی كی دو خانے والی مشین

تالی دو دَسْتی بَجتی ہے

رک : تالی دو کر باجے.

دو دَسْتی

دونوں ہاتھوں سےکیا جانے والا (وار ، ضرب وغیرہ)

تیز دَسْتی

ہاتھ کی مستعدی، ہاتھ کی صفائی اور تیزی، چابک دستی

خُونی دَسْتی

(بنوٹ) ایک دان٘و ۔

تَنْگ دَسْتی

مفلسی، فلاکت، ناداری، غریبی، افلاس

بالا دَسْتی

کسی پر اختیار ہونا، طاقت کا استعمال کرنا، زبردستی، تسلط

پیش دَسْتی

پہل، پیش کاری، نیابت، ماتحتی، پیش بندی، حفظ ماتقدم، احتیاطی تدبیر، سبقت، جیت، مہارت، ہاتھ بڑھانے کا عمل، ہاتھ پھیلانے کا عمل، ضرب یا وار کرنے میں ابتدا کرنے کا عمل

تَر دَسْتی

چلاکی، ہوشیاری، مہارت

جَلد دَسْتی

جلد دست (رک) کا اسم کیفیت ، تیزی ، تیزرفتاری ۔

دراز دَسْتی

زیادتی، ظلم، بے انصافی، زیادہ تر دست درازی مستعمل ہے

سُبُک دَسْتی

مشّاقی ، چابکدستی ، چالاکی .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَغاوَت کے معانیدیکھیے

بَغاوَت

baGaavatबग़ावत

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: بَغَى

بَغاوَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حکومت وقت کے خلاف اجتماعی طور پر قانون شکنی، ایجی ٹیشن، بلوا، لوٹ مار، تشدد، فساد

    مثال - سرکاری فوج نے بغاوت اختیار کی. (۱۸۹۰ ، فسانۂ دلفریب ، ۵) گرم ہے سوز بغاوت سے جوانوں کا دماغ آندھیاں آنے کو ہیں اے بادشاہی کے چراغ (۱۹۳۳، سیف وسبو ۴۵)

  • سرکشی، نافرمانی، غداری

شعر

English meaning of baGaavat

Noun, Feminine

बग़ावत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सैनिक विद्रोह अथवा युद्धात्मक भावना से युक्त विद्रोह, आदेश आदि की की जाने वाली स्पष्ट अवज्ञा, राज-विद्रोह, विप्लव, अराजकता, अशांति

    उदाहरण - बढ़ती महंगाई के ख़िलाफ़ अवाम को बग़ावत करनी चाहिए

  • बाग़ी होना, किसी के खिलाफ़ खड़ा होना, विद्रोह, अवज्ञा, नाफ़रमानी, ग़द्दारी

بَغاوَت کے مرکب الفاظ

بَغاوَت سے متعلق دلچسپ معلومات

بغاوت بمعنی’’باغی ہوجانے کا عمل‘‘، یہ لفظ عربی سے بنایا گیا ہے لیکن عربی میں ہے نہیں۔ اردو میں بہرحال یہ فصیح و صحیح ہے۔ باغی کے معنی میں پہلے’’بغی‘‘ بولتے تھے لیکن اب یہ مروج نہیں۔ ’’باغی‘‘ اور’’بغی‘‘ کا فارسی لفظ ’’باغ‘‘ سے کوئی تعلق نہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَغاوَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَغاوَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone