تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَغاوَت" کے متعقلہ نتائج

آزادی

آزاد كا یہ اسم كیفیت ہے، آزاد ہونے کی حالت، خود مختاری، حریت، بیباکی

آزادی نامَہ

رہائی كی سند (اكثر تركیب میں مستعمل)

آزادی کا پَروانَہ

رہائی كی سند، آزادی نامہ (اكثر تركیب میں مستعمل)

آزادی كا نَوِشْتَہ

رہائی كی سند، آزادی نامہ (اكثر تركیب میں مستعمل)

آزادی خدا کی نعمت ہے

آزادی سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں، آزادی خدا کی طرف سے ایک تحفہ ہے

آزادی پَسَنْد

جو آزادی پسند کرتے ہیں، آزادی پسند، جسے آزادی پسند ہے

آزادی کا خَط

رہائی كی سند، آزادی نامہ (اكثر تركیب میں مستعمل)

آزادی کا کاغَذ

رہائی كی سند، آزادی نامہ (اكثر تركیب میں مستعمل)

آزادی كی سَنَد

آزادی كا پروانہ

آزادی کا فَرمان

رہائی كی سند، آزادی نامہ (اكثر تركیب میں مستعمل)

آزادِی و بے تَعَلُّقی

مَذہَبی آزادی

اپنے مذہب کی پیروی کرنے کی آزادی ؛ کسی کام کو کرنے کی اجازت جو مذہب نے دی ہو

جَمْہُوری آزادی

وہ نظام یا طرز حکومت جس میں عوام شخصی طور پر کسی کے ماتحت یا محکوم نہ ہوں.

شَہْری آزادی

تقریر، تحریر اور اجتماع کی آزادی، وہ بنیادی حقوق جو ملک کے ہر باشندے کو حاصل ہوں، جمہوری حقوق.

مُجَسَّمَٔہ آزادی

آزادی کا مجسمہ یا بت آزادی ۔

مُجاہِدِینِ آزادی

برطانوی حکومت کے خلاف تحریک آزادی اور انقلاب میں حصہ لینے والے افراد، جابر اور غیرقانونی حکومت کے خلاف مزاحمتی تحریک اور انقلاب میں شامل افراد

وَجہِ آزادی

وہ رقم جو جنگ کے قیدی کی رہائی کے لیے قدیم زمانے میں دی جاتی رہی ، فدیہ ، زرِ رہائی ۔

اِعلانِ آزادی

طَبِیعَت کی آزادی

بے فکری کی عادت ، لا اُبالی پن ، جو دل میں آئے وہ کرنا.

کامِل آزادی

مکمل آزادی، کُلّی چھٹکارا، پوری خود مختاری

شَخْصی آزادی

وہ آزادی جس میں ایک شخص اپنے نجی معاملات اور عقائد میں آزاد ہو

مَدَنی آزادی

رہن سہن کی آزادی ، معاشرتی سہولت ۔

جَشْنِ آزادی

آزادی کا جشن، کسی ملک کا محکومیت سے آزاد ہونے کا جشن

اَلِفِ آزادی

رک : الف آزاد کا.

تَحْرِیکِ آزادی

مَنْشُورِ آزادی

آزادی کی دستاویز ، پروانۂ آزادی.

یَوم آزادی

غلامی سے نجات کا دن، کسی ملک کی آزادی کا دن

خَطّ ِ آزادی

تحریرجو کسی کو آزاد کرتے وقت لکھ دیتے ہیں تحریری وثیلہ، رہائی کی سند

جنگ آزادی

تَحْرِیکِ آزادیِ نِسْواں

اردو، انگلش اور ہندی میں بَغاوَت کے معانیدیکھیے

بَغاوَت

baGaavatबग़ावत

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: بَغَى

بَغاوَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حکومت وقت کے خلاف اجتماعی طور پر قانون شکنی، ایجی ٹیشن، بلوا، لوٹ مار، تشدد، فساد

    مثال - سرکاری فوج نے بغاوت اختیار کی. (۱۸۹۰ ، فسانۂ دلفریب ، ۵) گرم ہے سوز بغاوت سے جوانوں کا دماغ آندھیاں آنے کو ہیں اے بادشاہی کے چراغ (۱۹۳۳، سیف وسبو ۴۵)

  • سرکشی، نافرمانی، غداری

شعر

English meaning of baGaavat

Noun, Feminine

बग़ावत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सैनिक विद्रोह अथवा युद्धात्मक भावना से युक्त विद्रोह, आदेश आदि की की जाने वाली स्पष्ट अवज्ञा, राज-विद्रोह, विप्लव, अराजकता, अशांति

    उदाहरण - बढ़ती महंगाई के ख़िलाफ़ अवाम को बग़ावत करनी चाहिए

  • बाग़ी होना, किसी के खिलाफ़ खड़ा होना, विद्रोह, अवज्ञा, नाफ़रमानी, ग़द्दारी

بَغاوَت کے مرکب الفاظ

بَغاوَت سے متعلق دلچسپ معلومات

بغاوت بمعنی’’باغی ہوجانے کا عمل‘‘، یہ لفظ عربی سے بنایا گیا ہے لیکن عربی میں ہے نہیں۔ اردو میں بہرحال یہ فصیح و صحیح ہے۔ باغی کے معنی میں پہلے’’بغی‘‘ بولتے تھے لیکن اب یہ مروج نہیں۔ ’’باغی‘‘ اور’’بغی‘‘ کا فارسی لفظ ’’باغ‘‘ سے کوئی تعلق نہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَغاوَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَغاوَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone