تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَدْرِ کامِل" کے متعقلہ نتائج

بَگُلا بھَگَتْ

بگلا شکار کے وقت بالکل چپ اور بے حرکت کھڑا ہو تو شکل سے ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے کوئی بڑا بھلا مانس شخص ہے جونہی کوئی مچھلی نزدیک آتی ہے نہایت پھرتی سے پکڑ کر نگل جاتا ہے اور پھر ویسے ہی ساکن کھڑا ہوجاتا ہے۔ اس لئے مجازاً اس کے معنی ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو، وہ شخص جو ظاہر میں نیک اور باطن میں شریر ہو، بَظاہر شریف، باطن میں شریر، ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں بَدْرِ کامِل کے معانیدیکھیے

بَدْرِ کامِل

badr-e-kaamilबद्र-ए-कामिल

اصل: عربی

وزن : 2222

بَدْرِ کامِل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پورا چان٘د، چودھویں رات کا چان٘د جس کا حلقہ پورا نظر آئے، بدر

شعر

English meaning of badr-e-kaamil

Noun, Masculine

  • full moon

बद्र-ए-कामिल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पूर्णचंद्र, पूरा चाँद, चौधवीं रात का चाँद जिस का दायरा पूरा नज़र आए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَدْرِ کامِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَدْرِ کامِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone