تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَدِیع" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَدِیع کے معانیدیکھیے
بَدِیع کے اردو معانی
اسم، صفت، مذکر
- عجیب وغریب، نادر، انوکھا، نوایجاد
- موجد، خالق، بغیر نمونے کے کوئی چیز بنانے والا
اسم، مذکر
- خدائے تعالیٰ کا صفاتی نام
- (بلاغت) ایک فن کا نام، جس میں (نظم و نثر) کی معنوی اور لفظی خوبیوں سے بحث کی جاتی ہے
English meaning of badii'
Noun, Adjective, Masculine
- a branch of knowledge dealing with qualities of literary writings
- innovator, inventor
- novel, rare, extraordinary, wonderful
बदी' के हिंदी अर्थ
संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग
- बहुत ही विचित्र, दुर्लभ, अनोखा, नव-अविष्कृत
- आविष्कारक, निर्माता, बिना नमूने के कोई चीज़ बनाने वाला
संज्ञा, पुल्लिंग
- ख़ुदा का विशिष्ट नाम
- (अलंकार शास्त्र) एक कला का नाम जिसमें (गद्य और पद्य) की अर्थपूर्ण और शाब्दिक विशेषताओं से बहस की जाती है
بَدِیع کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَدِیع)
بَدِیع
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔