تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَدِیعُ الْجَمال" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَدِیعُ الْجَمال کے معانیدیکھیے

بَدِیعُ الْجَمال

badii'-ul-jamaalबदी'-उल-जमाल

اصل: عربی

وزن : 122121

بَدِیعُ الْجَمال کے اردو معانی

صفت

  • وہ حسن جو بے نظیر ہو، جس کے مقابل کا کوئی اور حسین نہ ہو

شعر

English meaning of badii'-ul-jamaal

Adjective

  • of rare or wonderful beauty, the beauty that is unparalleled

बदी'-उल-जमाल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसके रूप और सौन्दर्य का जवाब न हो, वह सौंदर्य जो अनुपम हो, उससे ज्यादा सुंदर कोई नहीं हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَدِیعُ الْجَمال)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَدِیعُ الْجَمال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone