تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَدی کَرنا" کے متعقلہ نتائج

قَسْب

بہت زیادہ خشک کھجور جو مُن٘ھ میں ریزہ ریزہ ہو جائے ؛ چھوارہ جو پکنے سے قبل سوکھ جائے.

قَصْبَہ

چھوٹا شہر، بڑا گاؤں

قَصْباتی

۱. قصے کا رہنے والا ، قصبے سے متعلق ، قصبے کا ، دیہاتی.

قَصْبات

چھوٹے شہر، بڑے گان٘و

قَصْباتی رَن٘گ

دیہاتی انداز.

قَصْباتی کُھرْپا ہے

بڑا متفنی خود مطلبیہ ہے.

قَصْبَۂ بے چَراغ

(کاشت کاری) وہ قصبہ جو کاروبار کے بند ہونے اور آبادی نہ رہنے سے ویران ہو گیا ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَدی کَرنا کے معانیدیکھیے

بَدی کَرنا

badii karnaaबदी करना

محاورہ

مادہ: بَدی

Roman

بَدی کَرنا کے اردو معانی

  • ۱. دشمنی کرنا ، بیر سادھنا .
  • ۲. برا سلوک کرنا .
  • ۳. برا کہنا .
  • ۴. سر کشی کرنا ، قابو میں نہ آنا ، سرتبی کرنا .
  • ۵. بد فعلی کرنا ، بد کاری کرنا .

Urdu meaning of badii karnaa

Roman

  • ۱. dushmanii karnaa, biir saadhana
  • ۲. buraa suluuk karnaa
  • ۳. buraa kahnaa
  • ۴. sarakshii karnaa, qaabuu me.n na aanaa, sar tibbii karnaa
  • ۵. bad faalii karnaa, badkaarii karnaa

English meaning of badii karnaa

बदी करना के हिंदी अर्थ

  • बुरा सुलूक करना, ख़राब व्यवहार, बुरा कहना, बुराई करना, नापसंद काम करना, ख़राब काम करना, दुश्मनी करना, बुरे काम करना, ग़लत काम करना, सरकशी करना, क़ाबू में न आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَسْب

بہت زیادہ خشک کھجور جو مُن٘ھ میں ریزہ ریزہ ہو جائے ؛ چھوارہ جو پکنے سے قبل سوکھ جائے.

قَصْبَہ

چھوٹا شہر، بڑا گاؤں

قَصْباتی

۱. قصے کا رہنے والا ، قصبے سے متعلق ، قصبے کا ، دیہاتی.

قَصْبات

چھوٹے شہر، بڑے گان٘و

قَصْباتی رَن٘گ

دیہاتی انداز.

قَصْباتی کُھرْپا ہے

بڑا متفنی خود مطلبیہ ہے.

قَصْبَۂ بے چَراغ

(کاشت کاری) وہ قصبہ جو کاروبار کے بند ہونے اور آبادی نہ رہنے سے ویران ہو گیا ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَدی کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَدی کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone