تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَڑی فَجَر، چُولھے پَر نَظَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَڑی فَجَر، چُولھے پَر نَظَر کے معانیدیکھیے
بَڑی فَجَر، چُولھے پَر نَظَر کے اردو معانی
- اس شخص کے لیے مستعمل جو ہر وقت کھانے کی فکر میں لگا رہے
- صبح ہی سے کھانے کا دھیان، پیٹو پر طنز ہے
- سویرا ہوا اور کھانے کی فکر پڑی
बड़ी फ़जर, चूल्हे पर नज़र के हिंदी अर्थ
- उस व्यक्ति के लिए प्रयुक्त जो हर समय खाने की चिंता में लगा रहता है
- सुबह ही से खाने का ध्यान, पेटू पर व्यंग है
- सवेरा हुआ और खाने की फ़िक्र पड़ी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَڑی فَجَر، چُولھے پَر نَظَر)
بَڑی فَجَر، چُولھے پَر نَظَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔