تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَڑھاو" کے متعقلہ نتائج

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز ، نہایت باوقار ۔

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَڑھاو کے معانیدیکھیے

بَڑھاو

ba.Dhaavबढ़ाव

اصل: ہندی

وزن : 121

Roman

بَڑھاو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بڑھنا کا اسم کیفیت
  • وہ فطری یا غیر فطری ابھار، جو کسی عضو میں پیدا ہوجاتا ہے، عضو کا وہ حصہ جو معتاد سے آگے نکل آتا ہے
  • بقایا، بچت

Urdu meaning of ba.Dhaav

Roman

  • ba.Dhnaa ka ism-e-kaufiiyat
  • vo fitrii ya Gair fitrii ubhaar, jo kisii uzuu me.n paida hojaataa hai, uzuu ka vo hissaa jo motaad se aage nikal aataa hai
  • baqaayaa, bachat

English meaning of ba.Dhaav

Noun, Masculine

  • exaggeration, superfluity
  • increase
  • increase, expansion, swell, inundation
  • prolongation

बढ़ाव के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बढ़ने की क्रिया या भाव
  • बढ़ने या बढ़े हुए होने की अवस्था या भाव
  • दाम या मूल्य में बढ़त; वृद्धि
  • फैलाव, विस्तार, अधिक्य, अधिकता, ज़्यादती
  • उन्नति, वृद्धि, तरक्क़ी
  • विस्तार; फैलाव।
  • दाम या मूल्य में बढ़त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز ، نہایت باوقار ۔

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَڑھاو)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَڑھاو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone