تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَڑھا تو اَمِیر، گَھٹا تو فَقیِر، مَرا تو پِیر" کے متعقلہ نتائج

اَسْلاف

اگلے زمانے کے لوگ، قدما، پرکھے، (مرے ہوئے) باپ دادا پر دادا وغیرہ، مورث

اَسْلاف پَرَسْت

قدما کے قول و فعل طور طریقے اور رسم و رواج وغیرہ کو واجب العمل سمجھنے والا، اگلے لوگوں کی ہر بات اور ہر عمل کو عظیم خیال کرنے والا، جیسے: اسلاف پرست نئے زمانے کے مغربی طور طریقوں کو پسند نہیں کرتے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَڑھا تو اَمِیر، گَھٹا تو فَقیِر، مَرا تو پِیر کے معانیدیکھیے

بَڑھا تو اَمِیر، گَھٹا تو فَقیِر، مَرا تو پِیر

ba.Dhaa to amiir, ghaTaa to faqiiir, maraa to piirबढ़ा तो अमीर, घटा तो फ़क़ीर, मरा तो पीर

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بَڑھا تو اَمِیر، گَھٹا تو فَقیِر، مَرا تو پِیر کے اردو معانی

  • سب حال میں اچھا ہے (ہندو لوگ مسلمانوں کے حق میں کہا کرتے ہیں)

Urdu meaning of ba.Dhaa to amiir, ghaTaa to faqiiir, maraa to piir

  • Roman
  • Urdu

  • sab haal me.n achchhaa hai (hinduu log muslmaano.n ke haq me.n kahaa karte hai.n

बढ़ा तो अमीर, घटा तो फ़क़ीर, मरा तो पीर के हिंदी अर्थ

  • सब हाल में ठीक है (हिन्दू लोग मुसलमानों के बारे में कहते हैं)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَسْلاف

اگلے زمانے کے لوگ، قدما، پرکھے، (مرے ہوئے) باپ دادا پر دادا وغیرہ، مورث

اَسْلاف پَرَسْت

قدما کے قول و فعل طور طریقے اور رسم و رواج وغیرہ کو واجب العمل سمجھنے والا، اگلے لوگوں کی ہر بات اور ہر عمل کو عظیم خیال کرنے والا، جیسے: اسلاف پرست نئے زمانے کے مغربی طور طریقوں کو پسند نہیں کرتے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَڑھا تو اَمِیر، گَھٹا تو فَقیِر، مَرا تو پِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَڑھا تو اَمِیر، گَھٹا تو فَقیِر، مَرا تو پِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone