تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَڑے تو بَڑے چھوٹے سُبْحانَ اللہ" کے متعقلہ نتائج

اَصاغِر

(عمر یا درجے وغیرہ میں) چھوٹے (عموماً اکابر کے با لمقابل)

اَصْغَرْ

چھوٹا، سب سے چھوٹا، اکبر کی ضد

اِثْغار

دانت نکلنے کا عمل ، دانت نلکنا ۔

اَصْغَرُ الْاَصاغِر

چھوٹوں میں سب سے چھوٹا، چھوٹے سے چھوٹا

اَکابِر و اَصاغِر

بڑے چھوٹے، امیر غریب

اَصْغَرِ مَعْصُوم

innocent Asghar-allusion

اِشْگَرْف

محتشم، نیک

اَشْگَرْف

محتشم، نیک

(ash) gourd

پیٹھا

اِس غَرَض سے

hence, therefore, with this object, for this purpose

osage orange

ایک سخت کانٹوں دار امریکی درخت جس میں جھّری دار نارنگی جیسا نا خوردنی پھل لگتا ہے Maclura pomifera.

آسِی گِرْیاں

رونے والا گنہگار، رونے والا پاپی، خطا کرکے رونے والا، گناہ کا ارتکاب کرکے رونے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَڑے تو بَڑے چھوٹے سُبْحانَ اللہ کے معانیدیکھیے

بَڑے تو بَڑے چھوٹے سُبْحانَ اللہ

ba.De to ba.De chhoTe sub.haan-allaahबड़े तो बड़े छोटे सुब्हान-अल्लाह

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بَڑے تو بَڑے چھوٹے سُبْحانَ اللہ کے اردو معانی

  • بڑوں کا کیا ذکرچھوٹے ان سے بھی زیادہ شریر یا بُرائی میں مبتلا ہیں

    مثال ان کی وہ زبان، ان کا یہ کلّہ، بڑے تو بڑے چھوٹے سبحان اللہ

  • چھوٹے تیزی اور شرارت میں بڑوں سے بڑھ کر ہیں، ایک سے ایک بڑھ کر ہے
  • عموماََ ہنسی میں ہی کہتے ہیں کہ چھوٹے میاں جو ہیں سو تو ہیں ہی لیکن بڑے میاں تو ان سے بھی بڑھ چڑھ کر ہیں

Urdu meaning of ba.De to ba.De chhoTe sub.haan-allaah

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha ba.De miyaa.n to ba.De alakh

बड़े तो बड़े छोटे सुब्हान-अल्लाह के हिंदी अर्थ

  • बड़ों का क्या वर्णन छोटे उन से भी अधिक शरारती या बुराई में लिप्त हैं

    उदाहरण उनकी वह ज़बान, उनका ये कल्ला, बड़े तो बड़े छोटे सुब्हान-अल्लाह

  • छोटे तेज़ी और शरारत में बड़ों से बढ़ कर हैं, एक से एक बढ़ कर है
  • प्रायः हँसी में ही कहते हैं कि छोटे मियाँ जो हैं सो तो हैं ही परंतु बड़े मियाँ उनसे भी बढ़-चढ़ कर हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَصاغِر

(عمر یا درجے وغیرہ میں) چھوٹے (عموماً اکابر کے با لمقابل)

اَصْغَرْ

چھوٹا، سب سے چھوٹا، اکبر کی ضد

اِثْغار

دانت نکلنے کا عمل ، دانت نلکنا ۔

اَصْغَرُ الْاَصاغِر

چھوٹوں میں سب سے چھوٹا، چھوٹے سے چھوٹا

اَکابِر و اَصاغِر

بڑے چھوٹے، امیر غریب

اَصْغَرِ مَعْصُوم

innocent Asghar-allusion

اِشْگَرْف

محتشم، نیک

اَشْگَرْف

محتشم، نیک

(ash) gourd

پیٹھا

اِس غَرَض سے

hence, therefore, with this object, for this purpose

osage orange

ایک سخت کانٹوں دار امریکی درخت جس میں جھّری دار نارنگی جیسا نا خوردنی پھل لگتا ہے Maclura pomifera.

آسِی گِرْیاں

رونے والا گنہگار، رونے والا پاپی، خطا کرکے رونے والا، گناہ کا ارتکاب کرکے رونے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَڑے تو بَڑے چھوٹے سُبْحانَ اللہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَڑے تو بَڑے چھوٹے سُبْحانَ اللہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone