تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَڑے مِیاں تو بَڑے میاں، چھوٹے مِیاں سُبْحانَ اللہ" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں بَڑے مِیاں تو بَڑے میاں، چھوٹے مِیاں سُبْحانَ اللہ کے معانیدیکھیے

بَڑے مِیاں تو بَڑے میاں، چھوٹے مِیاں سُبْحانَ اللہ

ba.De miyaa.n to ba.De miyaa.n, chhoTe miyaa.n sub.haan-allaahबड़े मियाँ तो बड़े मियाँ, छोटे मियाँ सुबहानल्लाह

ضرب المثل

بَڑے مِیاں تو بَڑے میاں، چھوٹے مِیاں سُبْحانَ اللہ کے اردو معانی

  • بڑوں کا کیا ذکرچھوٹے ان سے بھی زیادہ شریر یا بُرائی میں مبتلا ہیں
  • چھوٹے تیزی اور شرارت میں بڑوں سے بڑھ کر ہیں، ایک سے ایک بڑھ کر ہے
  • عموماََ ہنسی میں ہی کہتے ہیں کہ چھوٹے میاں جو ہیں سو تو ہیں ہی لیکن بڑے میاں تو ان سے بھی بڑھ چڑھ کر ہیں

English meaning of ba.De miyaa.n to ba.De miyaa.n, chhoTe miyaa.n sub.haan-allaah

  • the younger lot is worse than the old

बड़े मियाँ तो बड़े मियाँ, छोटे मियाँ सुबहानल्लाह के हिंदी अर्थ

  • बड़ों का क्या वर्णन छोटे उन से भी अधिक शरारती या बुराई में लिप्त हैं
  • छोटे तेज़ी और शरारत में बड़ों से बढ़ कर हैं, एक से एक बढ़ कर है
  • प्रायः हँसी में ही कहते हैं कि छोटे मियाँ जो हैं सो तो हैं ही परंतु बड़े मियाँ उनसे भी बढ़-चढ़ कर हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَڑے مِیاں تو بَڑے میاں، چھوٹے مِیاں سُبْحانَ اللہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَڑے مِیاں تو بَڑے میاں، چھوٹے مِیاں سُبْحانَ اللہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone