تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَڑے بَرْتَن کی کُھرْچَن بھی بَہُت ہے" کے متعقلہ نتائج

جانِب

۰۱ طرف ، سمت.

جانِبی

جانب سے منسوب، کسی ایک طرف یا پہلو والا، پہلو دار، ذیلی، برابر والا

جانِب کار

شناسا، جانا بوجھا

جانِب دار

پچ کرنے والا، طرف دار، حمایتی، ساتھ دینے والا، پشت پناہ، متعصب

جانِب کاری

جانب کار(رک) کا اسم کیفیت، شناسائی، واقفیت .

جانِب کَشی

رک : جانب داری.

جانِب داری

جانبدار کا اسم کیفیت، طرفداری، حمایت، رعایت

جانِبِ عَدَم

نیستی کی طرف

جانِبَیں

۔(ع) جانب+یں تثنیہ کی علکامت۔) مذکر۔ فریقین۔ طرفین۔ دونوں طرف۔ ؎

جانِبی مُصَمِّتَہ

(لسانیات) لام مصمتے کا ادئیگی کی کیفیت کی بنا پر نام (اس کی ادائیگی میں ہوا مرتعش ہو کر منْھ کے اطراف سے خارج ہوتی ہے)، لائیہ ، انگ : Lateral

جانِبَیْن

دو طرف، دونوں طرف، دونوں رخ یا پہلو

جانِباً

جانب سے ، جانب کو.

جانِبدارانَہ

جانب دار (رک) سے منسوب یا متعلق ، جانب داری کا.

جانِی بُوجِھی

جانی سمجھی، واقف

اِیں جانِب

میں، ہم (سلاطین اور امرا اپنے لیے خصوصََا، اور عام لوگ ناز افتخار یا ظرافت وغیرہ کے موقع پر اپنے لیے بولتے ہیں)

اَز جانِب

from

مِن جانِب

(مضاف الیہ کی) طرف سے، جانب سے، از طرف

چَہار جانِب

چاروں اور، چاروں طرف

حَق بَہ جانِب

سزاوار، لائق، حق پر، ٹھیک، بجا

حَق بَجانِب ہے

۔سزا وار ہے۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں بَڑے بَرْتَن کی کُھرْچَن بھی بَہُت ہے کے معانیدیکھیے

بَڑے بَرْتَن کی کُھرْچَن بھی بَہُت ہے

ba.De bartan kii khurchan bhii bahut haiबड़े बर्तन की खुरचन भी बहुत है

ضرب المثل

Roman

بَڑے بَرْتَن کی کُھرْچَن بھی بَہُت ہے کے اردو معانی

  • دولتمند گھرانا جس چیز کو تھوڑا سمجھ کے دے وہ بھی عام لوگوں کے لیے بہت ہے
  • بڑے آدمی کی ادنیٰ توجہ بھی غریب آدمی کی حاجت روائی کے لئے کافی ہے
  • بگڑے رئیسوں سے بھی فائدہ ہو ہی جاتا ہے
  • مالی حالت بگڑ جانے پر بھی بڑے آدمی کے گھر میں جو نکلتا ہے وہی کافی ہوتا ہے

Urdu meaning of ba.De bartan kii khurchan bhii bahut hai

Roman

  • daulatmand gharaanaa jis chiiz ko tho.Daa samajh ke de vo bhii aam logo.n ke li.e bahut hai
  • ba.De aadamii kii adnaa tavajjaa bhii Gariib aadamii kii haajatarvaa.ii ke li.e kaafii hai
  • big.De ra.iiso.n se bhii faaydaa ho hii jaataa hai
  • maalii haalat biga.D jaane par bhii ba.De aadamii ke ghar me.n jo nikaltaa hai vahii kaafii hotaa hai

बड़े बर्तन की खुरचन भी बहुत है के हिंदी अर्थ

  • धनी परिवार जो चीज़ थोड़ा समझ के देता है वह भी सामान्य लोगों के लिए बहुत है, बड़े आदमी का साधारण रूप से दिया गया ध्यान भी ग़रीब आदमी की ज़रूरत पूरी करने के लिए काफ़ी है, बिगड़े हुए अमीरों से भी फ़ायदा हो ही जाता है
  • बड़े आदमी की साधारण कृपादृष्टि भी निर्धन व्यक्ति की कामनापूर्ति के लिए काफ़ी है
  • बिगड़े धनवानों से भी लाभ हो ही जाता है
  • आर्थिक स्थिति बिगड़ जाने पर भी बड़े आदमी के घर में जो निकलता है वही बहुत होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جانِب

۰۱ طرف ، سمت.

جانِبی

جانب سے منسوب، کسی ایک طرف یا پہلو والا، پہلو دار، ذیلی، برابر والا

جانِب کار

شناسا، جانا بوجھا

جانِب دار

پچ کرنے والا، طرف دار، حمایتی، ساتھ دینے والا، پشت پناہ، متعصب

جانِب کاری

جانب کار(رک) کا اسم کیفیت، شناسائی، واقفیت .

جانِب کَشی

رک : جانب داری.

جانِب داری

جانبدار کا اسم کیفیت، طرفداری، حمایت، رعایت

جانِبِ عَدَم

نیستی کی طرف

جانِبَیں

۔(ع) جانب+یں تثنیہ کی علکامت۔) مذکر۔ فریقین۔ طرفین۔ دونوں طرف۔ ؎

جانِبی مُصَمِّتَہ

(لسانیات) لام مصمتے کا ادئیگی کی کیفیت کی بنا پر نام (اس کی ادائیگی میں ہوا مرتعش ہو کر منْھ کے اطراف سے خارج ہوتی ہے)، لائیہ ، انگ : Lateral

جانِبَیْن

دو طرف، دونوں طرف، دونوں رخ یا پہلو

جانِباً

جانب سے ، جانب کو.

جانِبدارانَہ

جانب دار (رک) سے منسوب یا متعلق ، جانب داری کا.

جانِی بُوجِھی

جانی سمجھی، واقف

اِیں جانِب

میں، ہم (سلاطین اور امرا اپنے لیے خصوصََا، اور عام لوگ ناز افتخار یا ظرافت وغیرہ کے موقع پر اپنے لیے بولتے ہیں)

اَز جانِب

from

مِن جانِب

(مضاف الیہ کی) طرف سے، جانب سے، از طرف

چَہار جانِب

چاروں اور، چاروں طرف

حَق بَہ جانِب

سزاوار، لائق، حق پر، ٹھیک، بجا

حَق بَجانِب ہے

۔سزا وار ہے۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَڑے بَرْتَن کی کُھرْچَن بھی بَہُت ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَڑے بَرْتَن کی کُھرْچَن بھی بَہُت ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone