تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَڑے بڑے بَہے جائیں، گَڈڑیا پُوچھے کِتّی تھاہ" کے متعقلہ نتائج

بیخ

جڑ، اصل

بیخ

جڑ، اصل، نیو، بنیاد

بیخْتَہ

چھانا ہوا ، کپڑے یا چھلنی میں چھان کر سفوف نکالا ہوا (عموماً میں مستعمل)

بیخ کوہ

بہاڑ کی تلیٹی ، پہاڑ کا دامن ، زمین کا وہ حصہ جہاں سے مٹی ختم ہوکر (پہاڑ کے) پتھر شروع ہوں

بیخ کَنی

نیست و نابود کرنے کا عمل، اصل نسل کا استیصال کرنے کی حالت، نقصان پہنچانا

بیخْتَنی

بیخْتَگی

بِیخ کَن

نیست و نابود کرنے والا، اصل نسل کا استیصاال کردینے والا، نقصان پہنچانے والا

بِیخُودیٔ عِشْق

بِیْخ و بُن

اصل نسل، حسب نسب

بیخی

بیخ (رک) سے منسوب.

بِیخِ اَرَنْڈ

بِیخ بُنیاد

رک : بیخ و بنیاد

بِیخ و بُنیاد

رک : بیخ و بن

بِیْخ و بُن سے اُکھاڑ دینا

ناپید کردینا، جڑ سے ختم کردینا، برباد کردینا

بِیْخ و بُن سے اُکھڑ جانا

جڑ سے نکل جانا، برباد ہوجانا، ناپید ہوجانا

رَہے تو ٹیک سے، جائے تو جَڑ بیخ سے

عزت سے رہنا چاہیے یا تباہ ہو جانا چاہیے.

رَہے تو نیگ سے، جائے تو جَڑ بیخ سے

عزت سے رہنا چاہیے یا تباہ ہو جانا چاہیے.

چار بیخ

چار جڑیں (بیخ کاسنی ، بیخ بادیان ، بیخ کرفس ، اور بیخ کبر .

سُخَن شُنِیدَن بیخِ دَولَت

(فارسی کہاوت اردو میں مُستعمل) بات سُننا حکومت کی جڑ ہے فریاد کو سُننا شاہوں کا وطیرہ ہے ، نصیحت سننے والا فائدہ میں رہتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَڑے بڑے بَہے جائیں، گَڈڑیا پُوچھے کِتّی تھاہ کے معانیدیکھیے

بَڑے بڑے بَہے جائیں، گَڈڑیا پُوچھے کِتّی تھاہ

ba.De ba.De bahe jaa.e.n, gaDa.Diyaa puuchhe kittii thaahबड़े बड़े बहे जाएँ, गडड़िया पूछे कित्ती थाह

نیز - بَڑے بڑے بَہے جائیں، گدھا پُوچھے کِتنا پانی, بَڑے بڑے ڈھہہ گئے، بڑھئی پوچھے کتنا پانی, بَڑے بڑے بَہے جائیں، گَیَہَا پوچھے کتنا پانی

ضرب المثل

بَڑے بڑے بَہے جائیں، گَڈڑیا پُوچھے کِتّی تھاہ کے اردو معانی

  • جہاں اعلیٰ سے اعلیٰ لوگوں کی بھی کسی کو پروا نہیں وہاں ادنیٰ کو کون پوچھے گا
  • جہاں سر برآوردہ لوگ بھی مشکلات میں ہوں وہاں معمولی آدمیوں کا کیا ذکر ہے
  • بڑے بڑے عقلمند تو عاجز ہیں اور معمولی لوگ ان کے کام میں دخل دیتے ہیں
  • جب کسی کام کو ایک لائق شخص بھی نہ کر سکے اور اسے ایک ناقابل شخص کرنے کی ہمت کرے تب کہتے ہیں

बड़े बड़े बहे जाएँ, गडड़िया पूछे कित्ती थाह के हिंदी अर्थ

  • जहाँ बड़े बड़े लोगों की भी किसी को परवाह नहीं वहाँ साधारण व्यक्ति को कौन पूछेगा
  • जहाँ प्रतिष्ठित एवं सम्मानित व्यक्ति भी परेशानी में हों वहाँ साधारण लोगों का कहना ही क्या है
  • बड़े बड़े बुद्धिमान लोग तो असमर्थ हैं और साधारण लोग उनके काम में हस्तक्षेप करते हैं
  • जब किसी काम को एक सामर्थ्यवान पुरुष भी नहीं कर सके और उसे एक असमर्थ मनुष्य करने का साहस करे तब कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَڑے بڑے بَہے جائیں، گَڈڑیا پُوچھے کِتّی تھاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَڑے بڑے بَہے جائیں، گَڈڑیا پُوچھے کِتّی تھاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone